نواز شریف کی چوہدری شوگر ملز کیس میں گرفتاری، کل احتساب عدالت میں پیش کیا جائیگا

قومی احتساب بیورو نے نواز شریف سے جیل میں تفتیش اور گرفتاری کیلئے درخواست دے رکھی تھی جیسے عدالت نے منظور کرلیا ہے۔

’مریم نواز ڈینگی کا شکار ہو سکتی ہیں’

مریم نواز سے کوٹ لکھپت جیل میں ملاقات ہوئی ہے، وہ چھوٹے سے سیل میں قیدِ تنہائی کاٹ رہی ہیں۔ڈاکٹر عدنان

چوہدری شوگر ملز کیس، مریم نواز کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم

عدالت نے نیب کی جانب سے دونوں ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی درخواست کو مسترد کرتے ہوئے 9 اکتوبر کو انہیں دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔

مریم نواز سے کی جانے والی تفتیش کی رپورٹ سامنے آگئی

نیب رپورٹ میں بتایا گیاہے کہ مریم نواز سے 3 غیر ملکی کمپنیوں کی جانب سے بھجوائے گئے شئیرز کی متعلق پوچھا گیا اور ٹرانسفر ڈیڈ مانگی گئی۔ 

شریف خاندان کی مشکلات میں مزید اضافہ

نیب نے چودھری شوگر ملز کیس میں مریم نواز اور یوسف عباس کے اثاثوں کو منجمد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

چوہدری شوگر ملز کیس،مریم نواز نیب میں پیشی کے بعد واپس روانہ

نیب نے نواز شریف کے دونوں بیٹوں حسن نواز، حسین نواز کے علاوہ عباس شریف کے بیٹے عبدالعریز کو بھی طلب کر رکھا تھا

ٹاپ اسٹوریز