ملک کے 136 اسپتالوں میں 3300 وینٹی لیٹرز موجود ہیں، جنرل افضل

 ڈاکٹروں اور طبی عملے کو ہرحال میں حفاظتی سامان فراہم کرنا حکومت کی ترجیح ہے، وزیراعظم عمران خان

کورونا: عوام کو مکمل طور پر باخبر رکھا جائے، وزیراعظم

نجی اسپتالوں کو پابند کیا جائے گا کہ کورینا سے متاثرہ مریضوں کے لیے بیڈز مختص کریں، اعلیٰ سطحی اجلاس میں فیصلہ

چین سے امدادی سامان کا ایک اور جہاز اسلام آباد پہنچ گیا

سامان میں 15وینٹی لیٹر،ماسک،میڈیکل کی دوسری طبی اشیاشامل ہیں،چیئرمین این ڈی ایم اے

قرنطینہ بیڈز کی تعداد ایک لاکھ 62 ہزار ہے، لفٹیننٹ جنرل افضل

آئی سی یوز میں 9670 بیڈز کی سہولت موجود ہے اور 54 ہزار طبی عملہ دستیاب ہے۔ چیئرمین این ڈی ایم اے

ٹڈی دل حملے پر فوری قابو نہ پایا گیا تو برے اثرات مرتب ہوں گے، خسرو بختیار

ضرورت پڑی تو کیمیائی اسپرے کے لیے آرمی ایوی ایشن اور پاکستان ائیر فورس کی خدمات بھی حاصل کی جائیں گی، چیئرمین این ڈی ایم اے

زلزلہ: 400 سے زیادہ گھروں کو نقصان پہنچا ہے، چیئرمین این ڈی ایم اے

چیئرمین این ڈی  ایم اے اب تک کے اندازہ کے مطابق 400 سے زیادہ گھروں کو نقصان پہنچا ہے۔نقصانات کے تفصیلی تخمینہ کے لیے ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں۔

زلزلے سے منگلا ڈیم کو کوئی نقصان نہیں پہنچا، چیئرمین این ڈی ایم اے

چیئرمین این ڈی ایم اے نے کہا ہے کہ سب سے زیادہ جہلم اور میر پور کے علاقے متاثر ہوئے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز