چیئرمین سینیٹ کے بعد اپوزیشن نے بلوچستان میں تبدیلی کو ہدف بنالیا

پارلیمانی ماہرین کا کہناہے کہ 65 رکنی بلوچستان اسمبلی  میں اکثریت کے لئے 33 ارکان کی حمایت درکار ہے۔

چیئرمین سینیٹ کو ہٹانا وفاق پر حملہ ہے، فردوس عاشق

معاون خصوصی برائے اطلاعات نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو میں کہا کہ ملک میں اب قانون کی حکمرانی ہوگی۔

اپوزیشن کی ریکوزیشن پر طلب کیا گیا سینیٹ اجلاس چند منٹ ہی چل سکا

راجہ ظفرالحق نے کہا کہ بجائے اس کے کہ تحریک عدم اعتماد کی قرارداد پر کارروائی کی جاتی ایوان میں رولز 218 پر بحث کرائی جارہی ہے ۔

صادق سنجرانی کیخلاف تحریک عدم اعتماد کو ہر صورت ناکام بنایا جائیگا، وزیراعلیٰ بلوچستان

وزیراعلی بلوچستان نے چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد، حکومتی پاور شو ناکام

 ذرائع کا کہناہے کہ حکومت اور اتحادی جماعتوں کے 36 میں سے 19 سینٹرز اجلاس میں شریک ہوئے ۔ 

پاکستان پیپلز پارٹی کا چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

نیر بخاری نے کہا کہ حکومت گیم ہار چکی ہے حیلے بہانے اور عارضی سہارے حکمرانوں کی مزید خفت کا سبب بن رہے ہیں ۔

فیصل آباد میں کل ہر صورت ریلی نکالیں گے، مریم نواز

مریم نواز نے کہا ہے کہ کل میری پہلی ریلی ہے لیکن انتظامیہ نے خوف کی وجہ سے اجازت نہیں دی۔

چیئرمین سینیٹ کی تبدیلی کیلئے اپوزیشن کو دو بار اپنی اکثریت ثابت کرنا ہوگی

چیئرمین کو ہٹانے کے لئے ایوان کے کل ارکان کی اکثریت اور نئے چیئرمین کے انتخاب کے لئے ووٹنگ میں حصہ لینے والے ارکان کی اکثریت درکار ہوگی۔ 

سینیٹ کا اجلاس 23 جولائی تک بلایا جائیگا، شبلی فراز

چیئرمین سینیٹ کے عہدے کے لیے نامزد امیدوار میر حاصل خان بزنجو نے کہاہے کہ  60 سے زائد ممبرز کے ساتھ  وہ اپنی پاور شو کریں گے۔ 

‘ قرارداد منظور ہو جائے تو چیئرمین سینیٹ کو آفس خالی کرنا ہو گا’

حزب اختلاف کی جماعتوں کی طرف سے لکھے گئے خط میں کہا گیاہے کہ آئین چیئرمین سینیٹ کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک لانے کی اجازت دیتا ہے۔ 

ٹاپ اسٹوریز