حزب اختلاف کے سینیٹرز کا چیئرمین سینیٹ کو ہٹانے پر اتفاق

شیری رحمان کی جانب سے حزب اختلاف کی جماعتوں کے رہنماؤں کو عشائیہ دیا گیا۔

’چیئرمین سینیٹ کا جانا ٹھہر گیا‘

صادق سنجرانی نے اچھے طریقے سے ایوان چلایا اور جن لوگوں نے پہلے ووٹ دیا تھا وہ اب بھی دیں گے

امریکہ میں مجھ پر کوئی کیس نہیں ، اعظم خان سواتی

۔ اس ملک اور پارلیمنٹ نے مجھے بے پناہ عزت دی ہے میں اپنے ملک کی خاطر امریکی شہریت ترک کرکے واپس آیا تھا۔ 

چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد بے معنی ہے، جہانگیر ترین

جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ شبلی فراز اور وزیر اعلیٰ کو مولانا کے پاس نہیں جانا چاہیئے تھا۔

’چیئرمین سینیٹ کی کرسی پر ہار جیت سے سیاسی منظرنامہ نہیں بدلے گا‘

ہ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی تبدیلی علامتی ہوگی اور اس سے پیدا ہونے والے سیاسی تصادم سے حقیقی عوامی مسائل پس پشت چلے گئے ہیں۔

چیئرمین سینیٹ کی تبدیلی کا ٹاسک مکمل کیا جائے،نواز شریف

کوٹ لکھپت جیل لاہور میں اسیر سابق وزیراعظم نوا زشریف  سےانکے اہل خانہ کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ہے۔ 

’جس امریکہ سے جان چھڑانا چاہ رہے تھے اس کی غلامی کا سفر شروع ہو چکا‘

مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ملک میں کوئی احتساب نہیں ہو رہا بلکہ سیاسی انتقام لیا جا رہا ہے،احتساب کے غلط استعمال پر عدم اعتماد ہو چکا ہے۔ 

مہنگائی پہ دو ماہ میں قابو نہ پایا تو لوگ ہمیں پکڑیں گے، شیخ رشید

عمران خان خوش قسمت ہیں کہ برطانیہ میں بھی ان کا دوست وزیراعظم آگیا ہے۔

چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کیخلاف تحاریک ایک ہی روز پیش کی جائیں گی

پہلے چیئرمین کو ہٹانے کی تحریک پیش ہوگی جبکہ دوسرے مرحلے میں ڈپٹی چیئرمین سلیم مانڈوی والا کیخلاف تحریک پیش کی جائے گی۔

نوازشریف،شہباز شریف اورمریم نواز کی ملاقات: اندرونی کہانی

سابق وزیراعظم نے اپنے چھوٹے بھائی اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی صدر کو اہم ذمہ داری سونپ دی۔

ٹاپ اسٹوریز