عمران خان نے ووٹ اور جیب پر ڈاکہ ڈالا،حساب لیں گے، بلاول بھٹو

آصف علی زرداری کو چور چور کہنے والے آج خود سرٹیفائیڈ چور نکلے

وہ دن دور نہیں جب مراد علی شاہ کی جگہ خاتون ہو گی، بلاول بھٹو

عورتوں کومعاشی اورسیاسی لحاظ سےطاقتوربناناچاہتےہیں

بلاول نے ایک مرتبہ پھر پی ڈی ایم کا حصہ بننے کا اشارہ دے دیا

ہم سب ملکر کام کریں تو پنجاب میں بزدار کو بھگا سکتے ہیں، وفاق میں عمران خان کو بھی ہٹا سکتے ہیں۔

عوام دشمن حکومت کی ہر سازش ناکام بنائیں گے، بلاول

 سندھ کے جزائر پر قبضہ کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، مزدوروں کو بے روزگار کرنا حکومت کی سازش ہے، چیئرمین پیپلزپارٹی

حکومت گلگت بلتستان انتخابات میں دھاندلی کی سازش کر رہی، بلاول بھٹو

صوبہ بدر کرنا ہے تو گرفتار کرنا ہو گا، کسی کو گلگت بلتستان کے عوام کے ووٹوں پر ڈاکا ڈالنے کی اجازت نہیں دیں گے، چیئرمین پیپلز پارٹی

گلگت بلتستان کے الیکشن کی خود نگرانی کروں گا، بلاول بھٹو

مجھے 2 تہائی اکثریت چاہیے، آپ لوگوں نے پیپلزپارٹی کو واضح مینڈیٹ دینا ہے، چیئرمین پیپلز پارٹی

میں کٹھ پتلی نہیں،کسی کے اشارے پر نہیں چلوں گا، بلاول بھٹو

ووٹوں سے فیصلے ہوں گے تو قسمت بدلے گی، عمران خان دوبارہ راج گیری نافذ کرنا چاہتے ہیں، تبدیلی والے تباہی لاتے ہیں، چیئرمین پیپلز پارٹی

وفاق کو سندھ میں سیلاب متاثرین کو وطن کارڈ دینا پڑے گا، بلاول بھٹو

 راشن بانٹنے سے سیلاب متاثرین کے مسائل حل نہیں ہوں گے، جیالے جانتے ہیں حق کیلئے احتجاج کیسے ہوتا ہے، چیئرمین پیپلز پارٹی

2018 کے انتخابات: آج کا دن یوم سیاہ کے طور پر منایا جائے گا، بلاول

ہمیں یاد ہے کہ 25 جولائی کو کس طرح ملک میں سلیکشن کرائی گئی، چیئرمین پیپلز پارٹی

بلاول بھٹو کی جیالوں کو حکومت مخالف تحریک کیلئے تیاری کی ہدایت

تیاری کر لیں، حکومت نےغیر آئینی قدم اٹھایا تو بڑی تحریک چلائیں گے، چیئرمین پیپلز پارٹی

ٹاپ اسٹوریز