الیکشن شیڈول چند روز میں دیدیں گے ، پولنگ 8 فروری کو ہو گی ، چیف الیکشن کمشنر

عوام کے ہاتھ میں ووٹ کی طاقت ہے ، اپنے اور بچوں کا مستقبل سامنے رکھ کر اس کا استعمال کریں ، سکندر سلطان راجہ

خود الیکشن نہ کرانیوالی جماعتوں کی تنقید پر حیرت ہو رہی ہے ، چیف الیکشن کمشنر تحریک انصاف

رولز کے مطابق انتخابات کرا دیئے ، نتائج کا نوٹیفکیشن کل الیکشن کمیشن میں جمع کرا دیں گے ، نیاز اللہ نیازی

نگران وزیراعظم کی منظوری کے بعد شاہ خاور پی سی بی کے چیف الیکشن کمشنر تعینات

پی سی بی الیکشن کمشنر کی تین ماہ کی مدت کیلئے تعیناتی کی گئی ہے

تحریک انصاف کی قانونی ٹیم کی چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات ، تحفظات سے آگاہ کیا

وفد نے انتخابی مہم میں رکاوٹوں ، ترقیاتی فنڈز کا معاملہ اٹھایا ، الیکشن کمشنر کی تحفظات دور کرنیکی یقین دہانی

آزادانہ اورصاف شفاف الیکشن کیلئے تمام ضروری وسائل کی فراہمی یقینی بنائینگے، نگران وزیر اعظم

چیف الیکشن کمشنر کی ملاقات ، عام انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے کمیشن کی تیاریوں پر بریفنگ دی

عام انتخابات قریب ، منصفانہ اور شفاف انعقاد یقینی بنائیں گے ، چیف الیکشن کمشنر

پنجاب حکومت کے اقدامات سے مطمئن ، 30 نومبر تک حلقہ بندیوں کا مرحلہ مکمل ہو جائیگا ، سکندر سلطان راجہ

چیف الیکشن کمشنر سے امریکی سفیر کی اہم ملاقات

مستقبل کے رہنماوں کا انتخاب کرنا پاکستانی عوام کا حق ہے، امریکی سفیر کی حمایت کی یقین دہانی

انتخابات معاملے پر پی ٹی آئی نے چیف الیکشن کمشنر کے خلاف قدم اٹھا لیا

چیف الیکشن کمشنرسکندر سلطان راجہ کیخلاف ریفرنس فوری سماعت کیلئے مقرر کرنے کی استدعا

صدر کی انتخابی تاریخ، الیکشن کمیشن نے اٹارنی جنرل سے مشورہ مانگ لیا

آئین اور قانون میں کہیں بھی نہیں لکھا کہ الیکشن کی تاریخ کمیشن دے گا، الیکشن کمیشن کا اعلامیہ

ٹاپ اسٹوریز