چیف الیکشن کمشنر کو سوشل میڈیا پر دھمکیاں، ملزم گرفتار

ملزم کو بیرون ملک فرار ہوتے ہوئے گرفتار کر لیا گیا۔

عمران خان کے 7 نشستوں سے الیکشن لڑنے کی سمجھ نہیں آتی، الیکشن کمیشن

آئین کے مطابق سٹنگ ایم این اے 7 حلقوں سے الیکشن نہیں لڑ سکتا، چیف الیکشن کمشنر

جماعت اسلامی کا چیف الیکشن کمشنر سے مستفیٰ ہونے کا مطالبہ

جماعت اسلامی نے بلدیاتی انتخابات مؤخر کرنے پر سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

پی ٹی آئی نے چیف الیکشن کمشنر کیخلاف ریفرنس دائر کر دیا

چیف الیکشن کمشنر کو اس کے عہدے سے ہٹایا جائے، ریفرنس

پی ٹی آئی نے چیف الیکشن کمشنر کیخلاف ریفرنس واپس لے لیا

پی ٹی آئی نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن میں جھوٹی دستاویزات جمع کرائیں، مشیر برائے وزیر اعظم

پی ٹی آئی نے چیف الیکشن کمشنر کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل کو ریفرنس بھجوا دیا

چیف الیکشن کمشنر آئینی ذمہ داریاں ادا نہیں کر رہے، ان کو عہدے سے ہٹایا جائے، ریفرنس

عمران خان کا چیف الیکشن کمشنر کیخلاف جوڈیشل ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ

ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن ارکان کی حکومتی وفد سے ملاقات پر شدید تشویش کا اظہار

چیف الیکشن کمشنر جو مرضی کر لیں، چوروں کو شکست دیں گے، مسٹر ایکس دھاندلی کی پلاننگ کر رہا ہے، عمران خان

مجھ پر 15 ایف آئی آرز درج کردی گئیں، یہ ڈرا رہے ہیں، خوف پھیلا رہے ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی کا کہوٹہ میں جلسہ عام سے خطاب

حمزہ شہباز کا 100 یونٹ تک مفت بجلی کا روشن گھرانہ پروگرام الیکشن کمیشن نے معطل کردیا

وزیر اعلیٰ پنجاب نے جوا سکیم متعارف کرائی وہ الیکشن کے بعد بھی ہوسکتی تھی، الیکشن کمیشن

ٹاپ اسٹوریز