فیصل واوڈا کو تنخواہیں اور مراعات دو مہینوں میں واپس کرنیکا حکم

 فیصل واوڈا نے الیکشن کمیشن میں جھوٹا بیان حلفی جمع کرایا، الیکشن کمیشن آف پاکستان کا تحریری فیصلہ جاری

چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کو غیر آئینی قرار دینے کی درخواست خارج

الیکشن کمیشن میں اس وقت کوئی حاضر سروس جج نہیں، عدالت

چیف الیکشن کمشنر پر اعتماد نہیں، سیاست کرنی ہے تو عہدہ چھوڑ کر الیکشن لڑیں: فواد چودھری

اپوزیشن پر کڑی نکتہ چینی، یہ چھوٹے لوگ ہیں، ان کی چھوٹی سوچ ہے اور ان کے چھوٹے مقاصد ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات

الیکشن کمیشن: الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر ٹیکنیکل ایوالیوایشن کمیٹی تشکیل

الیکشن کمیشن نے ای وی ایم پر ٹیکنیکل کنسلٹنٹ کی خدمات حاصل کرنے کی بھی منظوری دیدی۔

آزاد کشمیرمیں پولنگ مجموعی طور پر پرامن رہی ہے، چیف الیکشن کمشنر

حادثےمیں پاک فوج کے جوانوں کی شہادت پر بہت دکھ ہے، عبدالرشید سلہریا کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت

حکومت کا چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ

حکومت نے الیکشن کمیشن پرعدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے چیف الیکشن کمشنراورممبران سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔ 

سیالکوٹ فائرنگ : الیکشن کمیشن کی آئی جی پنجاب کو کارروائی کی ہدایت

چیف الیکشن کمشنز آف پاکستان نے فائرنگ کے واقعے پر 23 فروری 2021 کو اجلاس بھی طلب کرلیا ہے۔

سینیٹ انتخابات سے متعلق ریفرنس: چیف الیکشن کمشنر اور ارکان ذاتی حیثیت میں طلب

سیاسی جماعتوں اور بار کونسلزکا اوپن بیلٹ کی مخالفت کرنا تشویشناک ہے، اٹارنی جنرل

انتخابات پر امن تھے،نتائج میں کچھ وقت لگے گا: چیف الیکشن کمشنر

کسی بھی حلقے کا حتمی نتیجہ ابھی تک موصول نہیں ہوا ہے، راجہ شہباز خان کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت

گلگت بلتستان: 415 پولنگ اسٹیشنز کو انتہائی حساس قرار دیدیا گیا

صوبے میں کل 1234 پولنگ اسٹیشنز قائم کیے گئے ہیں جن میں سے 339 کو حساس قرار دیا گیا ہے، چیف الیکشن کمشنر راجہ شہباز خان کی پریس کانفرنس

ٹاپ اسٹوریز