افغانستان کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا امکان
وزیراعظم عمران خان نے افغانستان ٹیم کو دورے کی دعوت دی ہے، جسے ممکن بنانے کے لیے فیوچر ٹور پروگرام میں سے ونڈو نکالیں گے، وسیم خان