سپریم کورٹ کے فیصلے سے تکلیف ہوئی، یہ کوشش کررہے ہیں ہمیں غدار ثابت کیا جائے، عمران خان

جب صدر نے مراسلہ چیف جسٹس کو بھیجا تو کیا تفتیش نہیں کرانی چاہیے تھی؟ چیئرمین پی ٹی آئی کا جلسہ عام سے خطاب

سیاسی جماعتیں، چیمبرز آف کامرس، ریگولیٹری ادارے مصالحتی انداز اختیار کریں: چیف جسٹس

غریب سائلین کے لئے قانونی چارہ جوئی ایک مہنگا عمل بن چکا ہے، چیف جسٹس عمر عطا بندیال کا مصالحتی کانفرنس سے خطاب

سپریم کورٹ: پراسیکوشن نظام میں مبینہ مداخلت کا ازخود نوٹس، 5 رکنی بینچ تشکیل

چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ سماعت کل کرے گا۔

حکومت تبدیلی سازش کی تحقیقات: جوڈیشل کمیشن کی سربراہی چیف جسٹس کریں، صدر مملکت کا خط

غلط فہمیاں بڑھ رہی ہیں، مواقع ضائع ہو رہے ہیں، کنفیوژن پھیل رہی ہے اور معیشت بھی بحران میں ہے، ڈاکٹر عارف علوی

آئین کی تشریح سپریم کورٹ کرسکتی ہے اور کرے گی، چیف جسٹس آف پاکستان

چیف جسٹس عمر عطابندیال کی سربراہی میں لارجر بنچ نے صدارتی ریفرنس کی سماعت شروع کر دی

جسٹس عمر عطاء بندیال کی بطور چیف جسٹس تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری

جسٹس عمر عطاء بندیال 2 فروری کو عہدے کا چارج سنبھالیں گے، وہ سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج ہیں۔

سپریم کورٹ تمام اقلیتوں کو مکمل تحفظ فراہم کرے گی، چیف جسٹس

آئین پاکستان میں اقلیتوں کو مساوی حقوق حاصل ہیں، جسٹس گلزار احمد

چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف پی پی رہنما کی تقریر: سپریم کورٹ نے نوٹس لے لیا

عدالت عظمیٰ کے جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کل سماعت کرے گا۔

پولیس فورس کی ڈگریاں اور سرٹیفکیٹس چیک کیے جائیں، چیف جسٹس

پولیس افسران کے تقرر و تبادلوں کا اختیار متعلقہ آئی جیز کو ہونا چاہیے، چیف جسٹس گلزار احمد کی زیر صدارت پولیس ریفارمز کمیٹی کا اجلاس

سپریم کورٹ: چیف جسٹس نے کیس رجسٹریشن ڈیسک کا افتتاح کر دیا

رجسٹریشن ڈیسک وکلا اور سائلین کو ضروری ڈیٹا فراہم کرے گا، ترجمان سپریم کورٹ آف پاکستان

ٹاپ اسٹوریز