چیف جسٹس ایم ڈی سوئی نادرن گیس اور وکلا ٹیم پر برہم

سپریم کورٹ میں سوئی نادرن گیس ملازمین کی بحالی کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔

اسٹیل ملز: ایک ہی لیٹر پر سب افسران کو فارغ کیا جائے، چیف جسٹس

چیف جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے کہ جو اسٹیل ملز لے گا وہ اس کی زمین بھی بیچ ڈالے گا

سپریم کورٹ کا 2 ہفتے میں کرک مندر کی دوبارہ تعمیر کا حکم

سپریم کورٹ میں کرک میں مندر جلائے جانے سے متعلق از خود نوٹس کیس پر سماعت ہوئی

شیخ رشید نے کراچی سرکلر ریلوے کا افتتاح کر دیا

جیسے جیسے کام ہو گا سرکلر ریلوے کو بڑھایا جائے گا، وفاقی وزیر ریلوے

ججز آئین اور قانون کے تحت اپنے فرائض سرانجام دیتے ہیں، چیف جسٹس

چیف جسٹس نے نئے سال کی عدالت پالیسی کا بھی اعلان کر دیا۔

عوامی اور سرکاری زمینوں پر پیٹرول پمپس کیسے تعمیر ہو گئے ؟ چیف جسٹس

عدالت نے سرکاری زمین پر پیٹرول پمپس کے قیام سے متعلق رپورٹ طلب کر لی۔

چیف جسٹس نے کے الیکٹرک کی رپورٹ پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا

چیف جسٹس نے کہا کہ آدھا کراچی بجلی سے محروم ہے تو آدھے شہر میں بجلی نہی ہوتی۔

این ڈی ایم اے کراچی کے نالوں کے اطراف سے تجاوزات فوری ختم کرائے، چیف جسٹس

چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ پورا کراچی اب گوٹھ بن گیا ہے۔

کراچی میں ایک منٹ کی بھی لوڈشیڈنگ نہ ہو، چیف جسٹس

چیف جسٹس گلزار احمد نے کراچی میں لوڈ شیڈنگ پر سخت برہمی کا اظہار کیا۔

جو عدالت آئے گا اسے قانون کے مطابق حق ضرور ملے گا، چیف جسٹس پاکستان

چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ ہمیں اپنی پوزیشن کا بخوبی اندازہ ہے اور ہم جانتے ہیں کہ ہمارا کیا کردار ہونا چاہیے۔

ٹاپ اسٹوریز