انصاف کے بغیر کوئی معاشرہ ترقی نہیں کر سکتا، چیف جسٹس

خواتین کی ہرشعبے میں نمائندگی ضروری ہے، خواتین کو ان کے حقوق آئین پاکستان نے دیئے ہیں، جسٹس قاضی فائز عیسی

الیکشن کمیشن کی لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے خلاف حکم امتناع کی استدعا مسترد

سپریم کورٹ نے سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کرتے ہوئے اٹارنی جنرل پاکستان کو نوٹس جاری کر دیا

چیف جسٹس کو لکھے گئے خط کا غلط تاثر لیاگیا،کوئی مداخلت نہیں ہوئی، اٹارنی جنرل آف پاکستان

میری معلومات کے مطابق اسٹیبلشمنٹ کے کسی بھی افسر نے براہ راست کوئی رابطہ نہیں کیا، منصور اعوان

چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے

نمٹائے گئے کیسز میں سے بیشتر 15 سال سے سپریم کورٹ میں زیر التوا تھے

مونال ریسٹورنٹ کی لیز سے متعلق کیس، ریکارڈ پیش نہ کرنے پر چیف جسٹس برہم

پاکستان واحد ملک ہے جہاں فوج اور سی ڈی اے ڈائریکٹوریٹ آپس میں لڑائی کر رہے ہیں، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

کیا اپنا چہرہ دکھانے آئے ، کس قسم کے آئی جی ہیں ؟ ہٹا دینا چاہئے ، چیف جسٹس

ریکارڈ موجود ، ملزمان کا سراغ نہیں لگا سکے ، لگتا ہے آئی جی اسلام آباد سہولت کاری کر رہے ہیں ، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

لاہور ہائیکورٹ کے ایک فیصلے سے الیکشن پھر ڈی ریل ہو سکتے تھے، چیف جسٹس

چھٹیوں پر جانے سے پہلے رات کو بیٹھ کر اس آرڈر کے خلاف کیس سنا،قاضی فائز عیسیٰ کا فل کورٹ ریفرنس سے خطاب

میرے لیے قانون میں خصوصی رعایت ملنا باعث شرم ہے، چیف جسٹس کے ریمارکس

سپریم کورٹ نے ممنوعہ اسلحہ کیس میں اٹارنی جنرل کو طلب کر لیا

چیف جسٹس کیخلاف مہم، ایف آئی اے نے عمران ریاض اور اسد طور کو طلب کرلیا

دونوں صحافیوں کو ایف آئی اے سائبر کرائم رپورٹنگ سینٹر میں پیش ہونے کی ہدایت

عام انتخابات کالعدم قرار دینے کی اپیل خارج ، درخواست گزار کو 5 لاکھ روپے جرمانہ

ریاست یقینی بنائے ، کورٹ مارشل کیا جانے والا شخص بریگیڈیئر کا رینک استعمال نہ کرے ، سپریم کورٹ

ٹاپ اسٹوریز