فواد چوہدری،فرخ حبیب،واوڈا اورصداقت عباسی کی نااہلی کی درخواست پرفیصلہ محفوظ

رانا شمیم کی بہو، پوتے اورپوتی نے وزیراطلاعات فواد چوہدری سمیت 4 حکومتی رہنمائوں کی نااہلی کےخلاف درخواست دی تھی

پاکستان میں صرف قانون ہی سب سے بڑا ہتھیار ہے، چیف جسٹس گلزار احمد

 سپریم کورٹ کا کام ہے کہ عوام کے بنیادی حقوق کا تحفظ یقینی بنائے، اسلام آباد بار کی تقریب سے خطاب

بیوروکریسی کے تاخیر سے فیصلے عدالتی بوجھ میں اضافہ کرتے ہیں، چیف جسٹس گلزار احمد

بیوروکریسی کا کام پالیسیز پر عمل کرتے ہوئے عوامی شکایات کا ازالہ کرنا ہے

کچی آبادی میں آپریشن: اسلام آباد ہائی کورٹ نے سی ڈی اے کو کارروائی سے روک دیا

منگل تک کچی آبادی میں قائم گھروں کو نہ گرایا جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ

’’یہاں سیاست نہیں چلے گی’’ سپریم کورٹ کا ایک ہفتے میں نسلہ ٹاور گرانے کا حکم

معاوضہ دیئے بغیر ایسا نہیں کر سکتے، امیر جماعت اسلامی، عدالت کی برہمی، کورٹ روم سے نکال دیا

تھر میں ماوں اور بچوں کو مرنے دیا گیا،آپ ذمہ دار ہیں، چیف جسٹس برہم

سرکاری افسران جائیں تھرپارکر کے سرکاری اسپتال میں علاج کرائیں،عدالت

بنگلہ دیش: مالی خردبرد کے جرم میں سابق چیف جسٹس کو سزا

سابق چیف جسٹس سریندا کمار سنہا کو 11 برس قید کی سزا

سستا اور فوری انصاف ہر شہری کا بنیادی حق ہے، اطہر من اللہ

سچی گواہی ناپید ہوجائے تو انصاف کی فراہمی میں مشکل پیش آتی ہے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ: قرعہ اندازی کے ذریعے ججوں کو پلاٹوں کی الاٹمنٹ معطل

چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے اس حوالے سے حکم امتناع جاری کردیا ہے۔

اسلام آباد ہائیکورٹ: سی ڈی اے سیکٹرز متاثرین کے متعلق فیصلہ جاری

عدالت عالیہ نے سیکٹرز کی تعمیر کی وجہ سے متاثر ہونے والے شہریوں کو معاضوں کی ادائیگی کا حکم جاری کر دیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز