کلبھوشن یادیو کیس، بھارت تحفظات پر رجوع کر سکتا ہے، عدالت

بھارت اگر تیسری بار قونصلر رسائی چاہتا ہے تو پاکستان وہ بھی دینے کے لیے تیار ہے، اٹارنی جنرل

فیصلہ جج لکھتا ہے لیکن فیصلہ سپریم کورٹ کا ہوتا ہے، چیف جسٹس آف پاکستان

یہ کہنا کہ چند ججوں نے دلیرانہ اور چند نے ڈر کر فیصلے لکھے، غلط ہے۔ چیف جسٹس گلزار احمد

ملک میں مکمل طور پر لاقانونیت ہے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

جب بھی وزیر اعظم کے نوٹس میں لایا جاتا ہے تو چیزیں ٹھیک ہو جاتی ہیں، جسٹس اطہر من اللہ

بادی النظر میں پولیس کا نظام فیل ہو چکا، لاہور ہائیکورٹ

رات 11 سے ایک بجے ہر ضلع میں ایک سینئر افسر روڈ پر ہونا چاہیے، عدالت

موٹروے جیسے واقعات پر حکومتوں کو قوم سے معافی مانگنی چاہیے، عدالت

سی سی پی او لاہور نے شہر کو تین ماہ میں ٹھیک کرنے کی عدالت سے مہلت مانگ لی۔

سندھ میں قانون نام کی کوئی چیز نہیں، چیف جسٹس

چوڑیاں پہنی ہیں سب نے، کیونکہ پیسہ کھاتے ہیں، چیف جسٹس گلزار احمد

اپوزیشن عمران خان کیخلاف کچھ بھی نہیں کر سکتی، شیخ رشید

چیف جسٹس کا ایک سو بیس احتساب عدالتوں کا فیصلہ خوش آئند ہے، 120 دن میں 120عدالتیں کرپٹ مافیا کا احتساب کریں گی، وزیر ریلوے

سپریم کورٹ کا ہفتہ اور اتوار کو بھی چھوٹی مارکیٹیں کھولنے کا حکم

کورونا وائرس ہفتہ اور اتوار کو کہیں چلا نہیں جاتا،چھوٹی دکانوں کو کھلا رہنے دیں، ایسا نہ ہو لوگ بھوک سے مر جائیں، چیف جسٹس

حکومت اعلانات، وعدوں، تقریروں کے علاوہ کچھ نہیں کر رہی، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان نے کہا کہ ہم 36 لاکھ لوگوں کو ماسک، سینٹائزر اور طبی امداد فراہم کر چکے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز