چیف جسٹس کا کورونا سے نمٹنے کے لیے ناکافی سہولتوں پر از خود نوٹس

اٹارنی جنرل، صحت، داخلہ کے سیکریٹریز، چاروں صوبائی ایڈووکیٹ جنرلز اور چیف سیکریٹریز کو نوٹسز جاری

عدالت میں ڈاکٹرظفر مرزا کی اہلیت پر سوال

 ڈاکٹر ظفر مرزا صاحب کی کیا اہلیت، قابلیت ہے؟ ملک میں کس طرح کی میڈیکل ایمرجنسی نافذ کی ہے؟سپریم کورٹ

حکومت نے کورونا وائرس روکنے کے لیے کوئی اقدام نہیں کیا، چیف جسٹس

چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ پی آئی اے کے بارے میں کوئی ایک چیز بتائیں جو اچھی ہو ؟

کورونا وائرس، عدالت کا سرجیکل ماسک، سینیٹائرز کی عدم دستیابی پر سخت نوٹس

عدالت نے ریمارکس دیے کہ حکومت ماسک، سینیٹائزر، سمیت دیگر ضروری اقدامات کرنے میں ناکام ہو چکی ہے۔

شرجیل میمن کی ضمانت میں ایک ہفتہ کی توسیع کر دی گئی

عدالت نے استفسار کیا کہ پھر تو نیب کی تفتیش مکمل ہو چکی ہے، پھر گرفتار کیوں کرنا چاہتے ہیں ؟

عورت مارچ: سوشل میڈیا پر بھی غیرذمہ دارانہ بیان نہ ہوں، چیف جسٹس

درخواست گزار کا عورت مارچ سے کیا تعلق ہے؟ درخواست گزار کیوں اسکی تشہیر پر سوشل میڈیا پر پابندی چاہتا ہے, حنا جیلانی

سپریم کورٹ کا کراچی کیلئے جامع پلان تشکیل دینے کا حکم

سول انجینئرز، ماہرین اور ٹاؤن پلانرز سے مدد حاصل کرنے کی ہدایت، کراچی کو بہتر کرنے سے متعلق آگاہی مہم چلانے کا بھی حکم

پیپلز پارٹی، ن لیگ لین دین کر کے مقدمات ختم کروا رہے ہیں، سراج الحق

سراج الحق نے کہا کہ مودی دھمکیوں سے پہلے ہماری تاریخ پڑھ لیں۔

مشرف کیس: خصوصی عدالت کی تشکیل ’غیر آئینی، غیر قانونی قرار‘

لاہور ہائی کورٹ نے خصوصی عدالت کی تشکیل اور آرٹیکل 6 میں کی جانے والی ترمیم کالعدم قرار دے دی

ججز کی مدت ملازمت میں توسیع کے لیے درخواست دائر

اس وقت ہائی کورٹ کے ججز کیلئے ریٹائرمنٹ کی عمر کی حد 62 برس ہے جبکہ سپریم کورٹ کے ججز کیلئے یہ حد 65 برس ہے

ٹاپ اسٹوریز