چیف جسٹس کی عظمت کو سلام، وہ کہتے ہیں میں ٹی وی نہیں دیکھتا، لطیف کھوسہ

ہم سے فیلڈ چھین لی گئی، ہمیں الیکشن کمیشن پر کوئی اعتماد نہیں ہے۔

دل سے چاہتا تھا پی ٹی آئی کو بلے کا نشان ملے، فیصلے پر خوش نہیں، ناصر حسین

پیپلز پارٹی سے تلوار کا نشان چھینا گیا تو ہمیں تیر کا نشان لینا پڑا

چیئرمین پی ٹی آئی کے گھر چھاپے کا معاملہ، ایس ایچ او سمیت 5 افسران معطل

بیرسٹر گوہر کو کسی بھی پولیس افسر کے قصوروار ہونے پر محکمانہ کارروائی کی یقین دہانی کروائی ہے، اسلام آباد پولیس

پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار، پی ٹی آئی سے بلا چھن گیا

سپریم کورٹ نے پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف الیکشن کمیشن کی اپیل منظور کر لی

الیکشن کمیشن مقدمات بھگتے یا انتخابات کرائے ، چیف جسٹس

تحریک انصاف کیا چاہتی ہے، ان کے 100 فیصد کاغذات منظور ہو جائیں ،  ،لگتا ہے آپ انتخابات کا التوا چاہتے ہیں ، پی ٹی آئی وکیل سے مکالمہ

تاحیات نااہلی کیس، سپریم کورٹ نے فیصلہ محفوظ کر لیا

تاحیات نااہلی کی کوئی تو منطق ہونی چاہیے، چیف جسٹس کے ریمارکس

مسترد کاغذات والا ہی اپیل کریگا ، بات ختم ، چیف جسٹس 

سرداروں ، نوابوں کو چھوڑ کر غلامی سے نکل آئیں ، پاکستان کا آئین چلائیں یا پھر سرداری نظام ، جسٹس قاضی فائز کا لطیف کھوسہ سے مکالمہ

لگتا ہے انتخابات روکنے کیلئے ہتھکنڈے استعمال ہو رہے ہیں، چیف جسٹس

سپریم کورٹ نے آر او معطلی کا پشاور ہائیکورٹ کا حکم امتناع کالعدم قراردے دیا

الیکشن کمیشن نے انتخابی شیڈول جاری کردیا

20سے 22 دسمبر تک امیدوار کاغذات نامزدگی جمع کراسکیں گے

ٹاپ اسٹوریز