چین کے تین رکنی وفد کی پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹیریٹ آمد

چینی کمیونسٹ پارٹی کے ایشیاء بیورو کے ڈپٹی ڈائریکٹر ہویاڈونگ اور انٹرنیشنل ڈیپارٹمنٹ سنٹرل کمیٹی کے نمائندہ ین انزی بھی وفد میں شامل تھے۔

چین نے مسئلہ کشمیر پر بھارتی موقف مسترد کردیا

بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا تھا کہ چین  نے مسئلہ کشمیر پر اپنا موقف بدل لیا۔

جعلی شادیوں کے بہانے پاکستانی لڑکیوں کو چین لے جانے کا سلسلہ جاری

لاہور:جعلی شادیوں کے بہانے پاکستانی لڑکیوں کو چین لے جانے کا سلسلہ تھم نہیں  سکا بلکہ جاری و ساری ہے،

گوجرانوالہ:ایک اورلڑکی چین سے بھاگ کر  پاکستان پہنچ گئی

گوجرانوالہ میں تین دنوں میں  چینی گروہ کا شکار بننے والی یہ تیسری متاثرہ لڑکی سامنے آئی ہے۔ چینی گروہ کا شکارلڑکی گوجرانوالہ کے نواحی علاقے  کچی فتو منڈ ی سے تعلق رکھتی ہے۔

انسانی اسمگلنگ کا معاملہ،عوام افواہوں پر توجہ نہ دیں، ترجمان چینی سفارتخانہ

چینی سفارتخانے کے ترجمان کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ چین پاکستانی اداروں کی جانب سے جرائم پیشہ افراد کیخلاف کارروائی کی حمایت کرتا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز