آئی پی ایل: چینی کمپنی ٹائٹل اسپانسر شپ سے دستبردار

چینی کمپنی نے انڈین پریئمیر لیگ (آئی پی ایل) کو آٹھ سو اسی کروڑ کا کرارا جھٹکا لگا دیا۔

واشنگٹن: چینی کمپنی ہواوے پرسفری پابندیاں عائد

دنیا بھرکی ٹیلی کام کمپنیاں اسے اپنے لیے ایک نوٹس سمجھیں، امریکی دفتر خارجہ کا انتباہ

چینی کمپنی کا سولہ برس تک چلنے والی گاڑی کی بیٹری بنانے کا دعویٰ

وہ ایسی بیٹریاں بنانے کے لیے تیار ہیں جو گاڑی کو 20 لاکھ کلو میٹر تک چلنے کی صلاحیت فراہم کرے گی، کاٹل

کوویڈ 19کی ویکسین:ممکنہ ٹرائل کیلئے چینی کمپنی کا پاکستان سے رابطہ

ویکسین کے پاکستان میں ٹرائل کا فیصلہ ماہرین کی رائے کے بعد کیا جائے گا تاہم ویکسین کامیاب ہوگی یا نہیں یہ کہنا قبل از وقت ہے، ظفرمرزا

لاہور: کورونا وائرس کے سبب اورنج لائن ٹرین کا افتتاح التوا کا شکار ہوگیا

اورنج لائن ٹرین کو عوام کے لیے جون 2020 میں کھولا جائے گا۔

پاکستانی ٹیکسٹائل کی دیوہیکل کمپنی کے لئے کوئلے سے چلنے والا تھرمل آئل ہیٹر

۔ کے اینڈ ایمز (پرائیوٹ) لمیٹڈ ایک ٹیکسٹائل انٹرپرائز ہے جس میں پوری صنعتی سلسلے کی پیداواری صلاحیت موجود ہے۔ اس کے کاروبار میں بنائی، رنگائی، کڑھائی، کپڑوں کی کٹائی اور سپلائسنگ اور لباس کی تکمیل اور پیکیجنگ شامل ہے۔

شنگھائی الیکٹرک پاکستان میں چار ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی

چینی کمپنی تھر میں 1320 میگاواٹ کے دو بجلی گھر قائم کرے گی

وفاقی درالحکومت کا سیف سٹی پراجیکٹ ناکام ہو گیا

سیف سٹی پراجیکٹ میں اب تک لگائے گئے کیمروں میں سے آدھے سے زیادہ کیمرے ناکارہ ہو چکے ہیں۔

ہواوے کے نئے آپریٹنگ سسٹم کی تجرباتی آزمائش شروع

چین کی کمپنی ہواوے نے اپنے اسمارٹ فونز کے لئے نئے آپریٹینگ سسٹم ’’ ہونگ مینگ‘‘ کی ٹیسٹنگ کا آغاز کر دیا ہے

پاکستان میں نئی ٹیکسی سروس کا آغاز چند روز میں

کمپنی ڈرائیورز کو آمدنی کا 97 فیصد حصہ دے گی اور خود 2 فیصد رکھے گی

ٹاپ اسٹوریز