چینی کے پچاس کلو تھیلے کی قیمت میں 100 روپے اضافہ ہو گیا

پشاورمیں چینی کے 50کلو تھیلے کی قیمت 6 ہزار 700 روپے تک پہنچ گئی

چینی کے 50کلو بیگ کی قیمت میں 200روپے اضافہ

پرچون سطح پر قیمت 140سے145روپے تک پہنچ گئی

آٹا، چینی، دال ماش، چاول، ٹماٹر اور آلو سمیت 19 اشیائے ضروریہ مہنگی ہو گئیں

ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح 34.96 فیصد پر پہنچ گئی ہے، وفاقی ادارہ شماریات کی رپورٹ

پرچون مارکیٹ میں چینی کی قیمت 125 روپے فی کلو ہو گئی

120 روپے کلو ہول سیل ریٹ پر مل رہی ہے، دکاندار

حکومت نے چینی کی نقل و حمل مانیٹر کرنے کیلئے آن لائن پورٹل بنا لیا

شوگر ملیں جو چینی فروخت کریں گی اس کا ڈیٹا روزانہ پورٹل پر اپ لوڈ کریں گی

اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے لائحہ عمل دو دن میں پیش کرنے کی ہدایت

اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے ضروری قانون سازی کی خاطر مسودہ جلد پیش کیا جائے، وزیراعظم کی اعلیٰ سطح کے اجلاس میں ہدایت

چینی کی فی کلو قیمت 150 روپے تک پہنچ گئی

تھوک مارکیٹ میں چینی کی 50 کلو بوری کی قیمت 600 روپے بڑھ گئی

چینی کی قیمت 140 روپے فی کلو تک پہنچ گئی

ایک ہفتے میں من مانے اضافے سے چینی کی فی کلو قیمت میں تیس سے پینتیس روپے اضافہ

چینی کی ہول سیل قیمت میں بڑا اضافہ

گزشتہ دو روز میں چینی کی ہول سیل قیمت 11 روپے بڑھ گئی

رمضان کی آمد، چینی اور آٹے کی قیمتوں میں مزید اضافہ

چینی کی فی کلو قیمت میں 15 روپے اضافہ، آٹا فی کلو 135 روپے فروخت ہونے لگا

ٹاپ اسٹوریز