چین کی آبادی میں 60 سال بعد کمی
2022 کے آخر تک چین کی مجموعی آبادی ایک ارب 41 کروڑ تھی
چین میں مسافروں کے لیے قرنطینہ کی شرط ختم
اگلے 40 روز میں دو ارب سے زائد لوگ سفر کریں گے
افغانستان سے تیل نکالنے کیلئے طالبان کا چین سے معاہدہ
طالبان حکومت نے تیل نکالنے کا معاہدہ 20 فیصد کی شراکت داری کی بنیاد پر کیا۔
چین میں سرکاری اعداد و شمار کورونا کے اصل اثرات نہیں بتا رہے،عالمی ادارہ صحت
وائرس کے حقیقی اثرات سے متعلق یہ جاننا ضروری ہے کہ یہ کیسے پھیل رہا ہے۔
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید 5 فیصد کمی
دو روز میں تیل کی قیمتیں 8فیصد تک کم ہوئیں
چین اور سعودی عرب سے بہت جلد اچھی خبریں آئیں گی، اسحاق ڈار
معاشی بحران پی ڈی ایم نہیں، پی ٹی آئی حکومت کی وجہ سے ہے، وزیر خزانہ
کورونا کا پھر وار، ایک دن میں 2 اموات رپورٹ
اومی کرون کے دو نئے ویرئنٹ کی کراچی میں موجودگی کی تصدیق
کورونا کا خطرہ، امریکا نے چین پر پابندیاں لگا دیں
فضائی مسافروں کو روانگی سے دو دن پہلے کورونا ڈ ٹیسٹ کرانا ہوگا,امریکا
بھارت کا پاکستان اور چین کی سرحدوں پر پرالے بیلسٹک میزائلوں کو نصب کرنیکا منصوبہ
بھارتی وزارت دفاع نے 120 میزائلوں کو خریدنے کی منظوری دے دی۔
چین میں پھیلنے والے نئے کورونا ویرئنٹ کا پاکستان میں بھی خطرہ
چین میں لاک ڈاون ختم کرنے اور سفر کی اجازت کے بعد خطرہ بڑھ گیا