یوکرین جنگ سے امریکا جغرافیائی اور سیاسی مقاصد حاصل کرنا چاہتا ہے، چین

امریکا کو یوکرین کے بارے میں واقعی کوئی فکر نہیں ہے، ترجمان چینی وزارت خارجہ

ایپل کے آئی فون کی چین میں فروخت 24 فیصد کم

امریکی ٹیکنالوجی کو مقامی حریفوں سے سخت مقابلے کا سامنا

چین کی تین دہائیوں سے جاری روایت ختم

چین کے وزیر اعظم اب سالانہ پارلیمنٹ کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس نہیں کریں گے۔

عوام کی اعلی معیار کی ترقی اور موثر سیکورٹی دونوں کو یقینی بنائیں گے، چینی وزیراعظم

لوگوں کی فلاح و بہبود کو بہتر بنانے جیسے اہداف بھی فہرست میں شامل ہیں، لی چیانگ

مصنوعی ذہانت کے پاکستانی و چینی محققین کا شہروں کو سمارٹ اور محفوظ بنانے میں تعاون

پاکستان کو جدید ٹیکنالوجیز میں مہارت رکھنے والی ہنرمند افرادی قوت تیار کرنے میں مدد ملے گی

پاک چین تعاون، ذیابیطس علاج میں بڑی کامیابی، انسولین پین تیار

باساگین پین پاکستان میں ذیابیطس کے مریضوں کے لئے جدید علاج فراہم کرے گا

چین نے پاکستان کا 2ارب ڈالر کا قرضہ رول اوور کر دیا

چین کی طرف سے جمع کروائے گئے دو ارب ڈالر کی مدت 23 مارچ کو ختم ہونی تھی

چین طالبان سفیر کی اسناد قبول کرنے والا پہلا ملک

مولوی اسد اللہ طالبان کے اقتدار سنبھالنے کے بعد افغانستان کے پہلے سرکاری طور پر تسلیم شدہ سفیر ہیں۔

چین اور کرغزستان میں شدید زلزلہ

زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 6 ریکارڈ کی گئی۔

چین کی مارکیٹ میں آگ لگنے سے 39 افراد ہلاک

آگ لگنے کے باعث متعدد افراد مارکیٹ میں پھنس گئے۔

ٹاپ اسٹوریز