پاکستان اور چین علاقائی امن، عوام کی خوشحالی کے مشتر کہ حامی ہیں، آرمی چیف

چین کے نائب وزیر خارجہ کن ویڈ ونگ نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا، آئی ایس پی آر

چین کا پاکستان کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان

چین پاکستان کے ساتھ اسٹریٹجک تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کا خواہاں ہے، چینی نائب وزیر خارجہ

گورنر سندھ دورۂ ایران ادھورا چھوڑ کر کراچی واپس پہنچ گئے

جب بھی پاک ایران تجارت بڑھانے کی بات ہوئی، کوئی نہ کوئی واقعہ رونما ہوا، کامران ٹیسوری

ایران کا پاکستان پر میزائل حملہ، چین کی فریقین سے تحمل سے کام لینے کی اپیل

دونوں ممالک امن و استحکام قائم رکھنے کے لیے کام کریں، چینی وزارت خارجہ

پاکستان کی چین کو تل کی برآمدات میں 112 فیصد سے زائد کا نمایاں اضافہ

جنوری سے نومبر تک پاکستان کی چین کو تل کے بیج کی برآمدات 250.85 ملین ڈالر رہیں

پاکستان چین کو فروزن گوشت بیچنے والا خطے کا پہلا ملک بن گیا

پاکستان نے چین کو فروزن بیف کی پہلی کھیپ بھیج دی

امریکی صدر نے دفاعی پالیسی بل پر دستخط کر دیئے

بل میں چین کا اثرورسوخ روکنے کیلئے بھی رقم شامل ہے۔

چین میں شدید زلزلہ، 111 افراد ہلاک

چین کے شمال مغربی صوبے گانسو میں 6.2 شدت زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

چین کا افغان حکومت سے دہشتگرد گروپوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ

افغانستان کو بین الاقوامی برادری سے خارج نہیں کرنا چاہیے۔

چین نے 6 ممالک کے شہریوں کیلئے ویزا کی شرط ختم کردی

یکم دسمبر سے آئندہ سال 30 نومبر تک جرمنی، فرانس، اٹلی، نیدرلینڈز، سپین اور ملائیشیا کے شہریوں کو ویزا فری انٹری کی سہولت میسر ہو گی

ٹاپ اسٹوریز