پاکستان اور چین، چیلنجز سے نمٹنے کیلیے متفقہ لائحہ عمل اپنانے پر متفق

 پاک چین اقتصادی راہداری فیز ٹو کے منصوبوں کی بروقت اور جلد تکمیل اولین ترجیحات میں شامل ہیں، وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی

ایران پر معاشی پابندیاں برقرار رکھنے کیلیے امریکہ کا اقوام متحدہ سے رجوع

گزشتہ ہفتے اقوام متحدہ نے ایران پر عائد معاشی پابندیاں ختم کردی تھیں

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی دو روزہ دورے پر چین آمد

وزیر خارجہ پاک چین اسٹریٹیجک مذاکرات کے دوسرے دور میں پاکستانی وفد کی قیادت کریں گے۔

ریلوے کے منصوبے میں مقامی لیبر اور سامان کے استعمال کی یقین دہانی

چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ سے چین کے سفیر اور ڈی جی ریلوے کی ملاقات۔

چین: خودکار طریقے سے چلنے والی ٹیکسی سروس کا کامیاب تجربہ

سیلف ڈرائیونگ روبو ٹیکسی میں لیزر سینسر اور کیمرے نصب ہیں جب کہ گاڑی میں مسافروں کے سفر کو محفوظ بنانے کیلئے سیفٹی ڈرائیور کو بھی بٹھایا گیا ہے۔

امریکہ کی ہانگ کانگ کی چیف ایگزیکٹو سمیت 11 چینی حکام پر پابندیاں

امریکہ نے کہا ہے کہ 11 چینی حکام کے اثاثے اور جائیدادیں بھی منجمد ہوں گی۔

پاکستان کی درخواست پر سلامتی کونسل کا خصوصی اجلاس

چین نے سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے کے لیے پاکستان کی حمایت کی۔

ہواوے دنیا کا سب سے زیادہ فروخت ہونے والا اسمارٹ فون بن گیا

 ہواوے نے پانچ کروڑ اٹھاون لاکھ ڈیوائس فروخت کیں جبکہ سام سنگ کے پانچ کروڑ سینتیس لاکھ  فون فروخت ہوئے

چین میں 3 ماہ بعد کورونا متاثرین کی ریکارڈ تعداد سامنے آ گئی

چین میں آج 61 متاثرین کی تشخیص ہوئی ہے جو کہ اپریل سے اب تک سب سے زیادہ یومیہ تعداد بنتی ہے۔

امریکہ اور چین کے درمیان کشیدگی میں مزید اضافہ

امریکی سیکیورٹی ادارہ ایف بی آئی ایک اور چینی باشندے کو گرفتار کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز