امریکی صدر نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی کا اعلان کر دیا

چین نے امریکہ کے صنعتی راز چرائے، ڈونلڈ ٹرمپ

دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ کی دوبارہ پیمائش شروع

بعض سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ نیپال میں 7.8 شدت کے زلزلے کے بعد ماؤنٹ ایورسٹ کی بلندی میں اضافہ ہوا ہے

بھارت کے توسیع پسندانہ عزائم کے ڈھول کا پول: نیپال نے کردیا

مودی حکومت چو مکھی لڑائی لڑ پائے گی اور یا خود بکھر جائے گی؟

بھارت نےخطے کا امن داؤ پر لگادیا، چینی فوج کو جنگ کیلئے تیار رہنے کا حکم

مودی سرکار کے عزائم پڑوسی ممالک کے لئے خطرہ بن چکے ہیں، پاکستان کو بھارت سے فالس فلیگ آپریشن کا خطرہ ہے، عمران خان

پاک چین تعلقات پر ایلس ویلز کا بیان بے بنیاد ہے، چین

چین نے پاکستان سے کبھی ڈومور کا مطالبہ نہیں کیا اور نہ اندرونی امور میں مداخلت کی۔ چینی سفارتخانہ

چین:32سال پہلے اغوا ہونے والا بیٹا والدین کو دوبارہ مل گیا

32 سال قبل اغوا ہونے والے بچے کی والدہ کو پولیس نے اس اچھی خبر سے 10 مئی کو آگاہ کیا، جب چین میں ’مدرز ڈے‘ منایا جاتا ہے۔

کورونا کی ابتدا، پھیلاؤ کے بارے میں تحقیقات قبل از وقت اقدام ہو گا، چین

چینی وزارت خارجہ نے کہا کہ اس وقت وبا کے خلاف جنگ اور تعاون اہم اور ترجیح ہے۔

اسرائیل کیلئے چین کے سفیر کی اپنے گھر سے لاش بر آمد

حکام کا کہنا ہے کہ پولیس نے افسوس ناک واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی ہیں تاہم فی الحال کوئی ثبوت نہیں مل سکا

پاکستان کو کبھی نہیں بھولیں گے، چین

ہم اچھے اور مشکل وقتوں کے بھائی ہیں، ترجمان چینی وزارت خارجہ لیجان یاؤ

ووہان : حکومت کا 1 کروڑ 10 لاکھ افراد کا کورونا ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ

 چینی حکومت نے ووہان کےتمام اضلاع کو ٹیسٹ پلان مرتب کرنے کی ہدایت جاری کر دی

ٹاپ اسٹوریز