دنیا میں کورونا سے 45,334 اموات، کیسز کی تعداد 9 لاکھ سے زائد

اٹلی میں کورونا کی ہلاکت خیزی جاری ہے اور ایک دن میں مزید آٹھ سو سینتیس افراد جاں بحق ہوگئے ہیں

کوروناوائرس سے دنیا میں41 ہزار سے زائد افراد ہلاک

امریکہ میں ڈیڑھ لاکھ سے زائد افراد کورونا سے متاثر اور ہلاکتیں تین ہزار سے تجاوز کر چکی ہیں

کورونا: عوام کو مکمل طور پر باخبر رکھا جائے، وزیراعظم

نجی اسپتالوں کو پابند کیا جائے گا کہ کورینا سے متاثرہ مریضوں کے لیے بیڈز مختص کریں، اعلیٰ سطحی اجلاس میں فیصلہ

کورونا: ڈاکٹروں کے لیے اضافی تنخواہ کا اعلان

ملکی صنعتکاروں نے دو ہفتے بعد بھی جواب نہیں دیا جب کہ چینی حکومت نے فوری جواب دیا، وزیراعلیٰ بلوچستان

کورونا وائرس: دنیا میں 36,914 اموات، 7لاکھ سے زائد متاثر

اٹلی میں کورونا سے مزید  آٹھ سو بارہ افراد ہلاک ہوگئے اور مجموعی اموات 11 ہزار پانچ سو 91 ہوگئی ہیں

چین سے امدادی سامان کا ایک اور جہاز اسلام آباد پہنچ گیا

سامان میں 15وینٹی لیٹر،ماسک،میڈیکل کی دوسری طبی اشیاشامل ہیں،چیئرمین این ڈی ایم اے

کورونا وائرس: دنیا میں6 لاکھ سے زائد افراد متاثر

چین میں کورونا وائرس کے 81,394 مریض رہ گئے ہیں جب کہ3295 متاثر ہیں۔ کورونا کے پہلے مرکز ووہان کے داخلی راستوں کو2ماہ بعد کھول دیا گیا ہے

چین: کورونا کے ابتدائی مرکز ووہان کا داخلی راستہ کھل گیا

داخلی راستہ کھلنے کے بعد چند گاڑیاں شہر میں داخل ہوئی ہیں۔

چینی ڈاکٹروں کی ٹیم کل پاکستان پہنچے گی

ڈاکٹروں کی ٹیم کورونا وائرس کیخلاف پاکستان کے اقدامات کا جائزہ لے گی اور ٹیکنیکل سپورٹ بھی فراہم کرے گی

چین سے دوسراجہاز طبی ساز وسامان لے کر کراچی پہنچ گیا

56ہزارکورونا وائرس ٹیسٹنگ کٹس،این 95 ماسکس اور  دیگر طبی سامان موجود ہے

ٹاپ اسٹوریز