ڈالر کی قدر میں 20 پیسے کمی

ڈالر آج 155.70 روپے میں فروخت ہوا جو کہ گزشتہ روز 155.90 روپے میں فروخت ہورہا تھا

ڈالر کی قدر میں 10 پیسے کمی

اوپن مارکیٹ میں آج ڈالر 155.90 روپے میں فروخت ہوا، ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں دو پیسے اضافہ

انٹر بینک میں ڈالر 155.88 سے بڑھ کر 155.90 روپے کا ہوگیا، فاریکس ڈیلرز

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 10 پیسے کمی

اوپن مارکیٹ میں ڈالر آج 156 روپے میں فروخت ہوا جو کہ گزشتہ روز 156.10 روپے میں دستیاب تھا

ڈالر کی قیمت میں 15 پیسے اضافہ

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 156.10 روپے میں فروخت ہوا جو کہ گزشتہ روز 155.95 روپے میں دستیاب تھا

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں دو پیسے کمی

انٹر بینک میں ڈالر 155.87 سے کم ہوکر 155.85 روپے پر فروخت ہورہا ہے، فاریکس ڈیلرز

ڈالر کی قیمت میں پانچ پیسے کمی

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 155.95 روپے میں فروخت ہوا

ڈالر کی قدر میں 10 پیسے کمی

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 156 روپے میں فروخت ہوا جو کہ جمعے کو 156.10 روپے میں فروخت ہورہا تھا

انٹر بینک میں چار ماہ بعد ڈالر 156 روپے سے نیچے آگیا

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر 156 روپے سے نیچے آگیا، فاریکس ڈیلرز

ڈالر کی قیمت مستحکم

اوپن مارکیٹ میں آج بھی ڈالر 156.20 روپے میں فروخت ہوا

ٹاپ اسٹوریز