ڈالر مزید مہنگا ہو گیا ، اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی

انٹر بینک میں ڈالر 60 پیسے کے اضافے کے بعد 287 روپے کا ہو گیا

ڈالر کی اصل قیمت کتنی ہے؟ ملک بوستان نے بتا دیا

امریکی کرنسی کی حقیقی قیمت 250 روپے ہے، چیئرمین فاریکس ایسوسی ایشن

انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 10 پیسے مزید مہنگا ہو گیا

امریکی کرنسی کی قیمت 285 روپے 29 پیسے سے بڑھ کر 286 روپے 39 پیسے کی سطح پر بند ہوئی

انٹربینک میں ڈالر2 روپے30پیسےمہنگا

امریکی ڈالر 285 روپے30پیسے کی سطح پربند ہوا، سٹیٹ بینک

انٹر بینک میں ڈالر مزید 78 پیسے مہنگا ہو گیا

امریکی کرنسی کی قیمت 282 روپے65 پیسے  سے بڑھ کر 283روپے 43 پیسے کی سطح پر بند ہوئی

ڈالر بے قابو، انٹربینک میں 1 روپے 18 پیسے مہنگا ہو گیا

ڈالر کی قیمت 281 روپے 47 پیسےسے بڑھ کر 282  روپے65 پیسے کی سطح پر بند ہوئی

ٹیکسٹائل انڈسٹری کے خام مال کی قیمتوں میں 20سے 25فیصد کمی

پیداواری لاگت کم ہونے سے صنعتکاروں نے بند یونٹ بھی چلا دیے

اڑان کا سلسلہ جاری، ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

امریکی کرنسی 280 روپے 95 پیسے سے بڑ ھ کر 281 روپے 47 پیسے کی سطح پر بندہوئی

پاکستان تجارت اور سرمایہ کاری میں چینی کرنسی کے استعمال کو بڑھانے کا خواہاں

چین کئی سالوں سے پاکستان کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار ہے، ڈاکٹر شمشاد اختر

اوپن مارکیٹ میں یورو، پائونڈ،سعودی ریال اور اماراتی درہم بھی مہنگے ہو گئے

اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپے کے اضافے سے 282 روپے 50 پیسے کی سطح پرپہنچ گیاہے

ٹاپ اسٹوریز