ڈالر مزید 1.24 روپے سستا ، 286.50 کا ہو گیا

اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 393 پوائنٹس کا اضافہ ، 46 ہزار 625 پر آ گیا

پاکستانی روپے کی قدرمیں اضافہ، دنیا بھر کی کرنسیوں کو پیچھے چھوڑ دیا

ڈالر کی غیر قانونی تجارت، اسمگلنگ، سٹے بازی کے خلاف کریک ڈاون، پاکستانی روپیہ تگڑا ہو گیا

ستمبر کے دوران ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قیمت میں 6.1 فیصد اضافہ

انٹر بینک میں ڈالر 20 ، اوپن مارکیٹ میں 40 روپے سستا ہو چکا

منی چینجرز ، ایکسچینج کمپنیوں کیخلاف کارروائی ، ڈالر 2 مہینے کی کم ترین سطح پر آ گیا

پاؤنڈ، یورو، درہم اور ریال کی قدر میں بھی کمی ہوئی ، کرنسی کی ہفتہ وار رپورٹ

امریکی کانگریس میں پاکستان کی امداد روکنے کی کوشش ناکام

ڈیموکریٹس اور ری پبلکنز کے 298 اراکین نے پابندی کی تجویز کیخلاف جبکہ 132 اراکین نے حمایت میں ووٹ دیا۔

انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا

امریکی کرنسی ایک روپیہ ایک پیسے سستاہونے کے بعد 287روپے 74 پیسےکی سطح پر بند ہوئی

ڈالر مزید 1.05 روپے سستا ، 287.70 کا ہو گیا

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ، 100 انڈیکس میں 99 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستانی کرنسی نے ڈالر کے مقابلے میں دنیا کی بہترین کارکردگی والی کرنسی کا اعزاز حاصل کر لیا

فہرست میں کولمبیا کی کرنسی دوسرے اور موریشیس کی کرنسی تیسرے نمبرپر رہی

ڈالر مزید 1.05 روپے سستا ، روپے کی قدر مستحکم

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 288.75 روپے ہو گئی

ٹاپ اسٹوریز