کورونا : بھارتی ڈاکٹرز خودکشیاں کرنے لگے

بھارت میں کورونا وبا پھوٹنے کے بعد اب تک تقریبا 800 سے زائد ڈاکٹروں موت کے منہ میں جا چکے ہیں۔

کورونا: 52 ڈاکٹرز اپنی زندگی کی بازیاں ہار چکے، پی ایم اے

صورتحال خطرناک ہے اور بد قسمتی سے ڈاکٹروں کو مناسب تحفظ نہیں مل رہا ہے، پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن

کراچی: ہر گھنٹے میں کورونا کے73کیسز رپورٹ

سندھ ڈاکٹر اتحاد نے عالمی ادارہ صحت کی تجویز کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں ہر ماہ 15 روز لاک ڈاؤن کیا جائے

کورونا وائرس: ڈاکٹرز کا سندھ حکومت پر جھوٹے دعووں کا الزام

سندھ کے اسپتالوں میں وینٹی لیٹرز موجود نہیں، ڈاکٹرز کو این 95 ماسک فراہم نہیں کیے گئے

ڈاکٹروں، ہیلتھ کیئراسٹاف کی ضروریات پوری کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم

کورونا وبا سے محفوظ رکھنے پر پوری قوم ان مسیحاؤں کو خراج تحسین پیش کرتی ہے، عمران خان

ڈاکٹروں نے لاک ڈاؤن میں نرمی کی پھر مخالفت کردی

ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ اگر لاک ڈاون نرم ہی کرنا ہے تو پھر عملہ اور وینٹلیٹرز بھی بڑھائیں، ورنہ صورتحال خراب ہوجائے گی

پاکستان میں668ہیلتھ کئیر ورکرز کورونا وائرس سے متاثر

اب تک 333ڈاکٹرز، 108 نرسز اور 227 ہیلتھ سٹاف کورونا وائرس میں مبتلا ہو چکے ہیں

خیبرپختونخوا: طبی عملے کے177 اہلکارکورونا سے متاثر

حکام کا کہنا ہے کہ 14 پازیٹیو ٹیسٹ میں9 خواتین ڈاکٹرز شامل ہیں اور8 کا تعلق لیڈی ریڈنگ اسپتال سے ہے

پاکستان میں ڈاکٹرز سمیت 444 ہیلتھ ورکرز کورونا سے متاثر،10جاں بحق

سب سے زیادہ سندھ میں3ڈاکٹرز، گلگت بلتستان2، پنجاب2، بلوچستان، اسلام آباد، اور خیبرپختونخوا میں بالترتیب ایک ایک ڈاکٹر فرائض کی آدائیگی کے دوران جاں بحق ہو چکے ہیں

24 گھنٹوں کے دوران مزید 39 ہیلتھ پروفیشنلز کورونا کا شکار

ملک میں کورونا کا شکار ہیلتھ پروفیشنلز کی کل تعداد 438 ہو گئی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز