چین میں مقیم پاکستانی طلبہ ہمارے بچوں کی طرح ہیں، ڈاکٹر ظفر مرزا

چین کے سفارتخانے اور دیگر متعلقہ حکام سے مسلسل رابطے میں ہیں۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت کا دعویٰ

کورونا وائرس: ووہان میں مقیم پاکستانی طلباء خیریت سے ہیں، ڈاکٹر ظفر مرزا

 اب تک کسی پاکستانی طالب علم میں کورونا وائرس کی تشخیص نہیں ہوئی۔

پاکستان میں کرونا وائرس کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا ہے، ڈاکٹر ظفر مرزا

چین میں اب تک کرونا وائرس کے 890 کیسز سامنے آئے ہیں جب کہ 26 افراد کی موت ہوئی ہے۔ معاون خصوصی برائے صحت

پولیو وائرس کا گڑھ: کراچی، پشاور، کوئٹہ، پشین اور قلعہ عبداللہ قرار

انسداد پولیو مہم کے دوران 43.9 ملین بچوں کو پولیو ویکسین کے قطرے پلائے گئے جب کہ ہدف 39.6 ملین بچوں تک رسائی تھا۔ ڈاکٹر ظفر مرزا کا دعویٰ

کابینہ کا 89 ادویات کی قیمتیں کم کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان نے دو ماہ کے اندر ادویات کی قیمتوں سے متعلق نئی پالیسی بنانے کی ہدایت بھی کی، ڈاکٹر ظفر مرزا

اسلام آباد: جعلی و غیر رجسٹرڈ ادویات کے خلاف کریک ڈاؤن

چھاپے کے دوران 65 غیر رجسٹرڈ اور اسمگل شدہ ادویات کا اسٹاک قبضے میں لیا گیا۔

ایچ آئی وی ایڈز پاکستان میں تیزی سے پھیل رہا ہے، ڈاکٹر ظفر

ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ اس حکومت نے پہلی بار صحت کو قومی ترجیح دی ہے اور صحت کے بجٹ کو بڑھانے کا عمل جاری ہے۔

اسلام آباد: صحت کے حوالے سے ماڈل سٹی بنے گا

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہیلتھ کیئر اتھارٹی کا قیام خوش آئند ہے۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا کا خطاب

پی ایم سی کے ذریعے عالمی معیار کے ڈاکٹرز تیار کریں گے، وفاقی مشیر صحت

ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ ہم بین الاقوامی معیار کے مطابق سسٹم لے کر آ رہے ہیں جس کے بعد میڈیکل کی تعلیم پر اٹھنے والے تمام سوالات دم توڑ جائیں گے۔

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کے ممبران کی تقرری کردی گئی ، نوٹیفیکیشن جاری

سرکاری نوٹیفیکیشن کے مطابق پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل میں سرجن جنرل آف پاکستان، صدر کالج اف فزیشن اینڈ سرجنز شامل  ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز