وفاقی اسپتالوں میں کام کرنے والی نرسز کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری

وزارت صحت کی طرف سے نرسنگ اسٹاف کے معاوضوں میں اضافےکانوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا،اطلاق یکم جولائی سے ہوگا۔ 

سرگودھا:تین روز میں ایڈز سے متاثرہ پانچ افرادچل بسے

ایک سال قبل کوٹ عمرانہ میں ایڈز کے 300 سے زائد مریضوں کی نشاندہی ہوئی تھی۔

سابق وفاقی وزیر صحت عامر کیانی کیخلاف گھیرا تنگ

ادویات کی قیمتوں میں اضافے کے معاملے پر سابق وزیر صحت عامر کیا نی کیخلاف نیب کے ساتھ ساتھ آڈیٹر جنرل بھی تحقیقات کرر ہے ہیں

ایک لاکھ 63 ہزار افراد کے ایڈز میں مبتلا ہونے کا خدشہ ہے، ڈاکٹر ظفر مرزا

ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ اگلے دو ہفتوں میں وزیر اعظم شعبہ صحت بڑا اعلام کریں گے۔

ایڈز سے بچاؤ : عالمی ادارے نے حکومت سندھ کا ’بھانڈا‘ پھوڑ دیا

وفاقی مشیر برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کے سامنے سندھ ایڈز کنٹرول پروگرام کے سربراہ نے فنڈز نہ دیے جانے کا رونا رویا تو عالمی ادارہ صحت کی کنٹری ہیڈ نے عالمی قوانین پر عمل درآمد نہ کرانے کے الزامات عائد کرد یے۔

سندھ میں تین نئے ایڈز ٹریٹمنٹ سینٹرز کے قیام کا فیصلہ

وفاقی حکومت سندھ کے محکمہ صحت کے ساتھ مل کر نواب شاہ، میرپورخاص اور حیدرآباد میں سینٹرز قائم کرے گی۔ڈاکٹر ظفر مرزا کی ڈاکٹر عذرا سے ملاقات میں فیصلہ

مریضوں کی سچی ’کہانیاں‘ سن کر ظفر مرزا کا دل خراب ہوگیا

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے اچانک پمز اسپتال اسلام آباد کا دورہ کیا۔ وہ پروٹوکول اور سیکیورٹی کے بغیر اسپتال پہنچے اور مریضوں سے ملاقاتیں کیں۔

پاکستان میں ادویات کی قیمتوں کا تعین بڑا مسئلہ ہے،ڈاکٹر ظفرمرزا

ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا  کہ بعض ادویات کی قیمتیں اس لیے بڑھائی گئی تھیں تا کہ کہیں ادویات مارکیٹ سے غائب نہ ہو جائیں ۔

ادویات کی قیمتوں میں 500 سے 700 فیصد اضافے کا انکشاف

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے قومی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے انکشاف کیا ہے کہ حال ہی میں 464 ادویات

ٹاپ اسٹوریز