تحریک انصاف ملکی سلامتی کیلئے مذاکرات کیلئے تیار ، دوسری طرف سے پیشرفت نہیں ہو رہی ، عارف علوی

وطن سے محبت اور قربانی سے دریغ نہ کرنے والے اوورسیز پاکستانی ہمارا سرمایہ ہیں

تحریک انصاف میں اختلافات نہیں ، مذاکرات ملک کے فیصلے کرنیوالوں سے ہی کامیاب ہونگے ، عارف علوی

پی ٹی آئی حکومت کیخلاف عدم اعتماد لانے میں کس کا کردار تھا سب جانتے ہیں

عارف علوی کی تین مقدمات میں 20 دن کیلئے حفاظتی ضمانت منظور

سندھ ہائیکورٹ کا سابق صدر کو 50 ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم

صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا

بحیثیت صدر مملکت نگران وزیر اعظم کے جواب پر تحفظات ہیں، ڈاکٹر عارف علوی

پی ٹی آئی کے خدشات پر غور کریں، صدر مملکت کا نگران وزیر اعظم کو خط

لوگوں کی سیاسی وابستگیاں اور وفاداریاں بدل جانے جیسے واقعات تشویش کا باعث بنتے ہیں۔

صدر مملکت کا غریب پنشنر کو کاٹے گئے لاکھوں روپے ادا کرنے کا حکم

تاریخ پیدائش میں غلطی کی بنیاد پر پنشنری مراعات سے ناجائز طور پر رقم کاٹی گئی

یوم آزادی کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی

صدر مملکت نے آئین کے آرٹیکل 45 کے تحت سزاؤں میں کمی کی منظوری دی۔

عمران خان کو 9 مئی کے واقعات کی مذمت کرنی چاہیے، صدر مملکت

9 مئی کے واقعات میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی بھی ہونی چاہیے، ڈاکٹر عارف علوی کا نجی ٹی وی کو انٹرویو

ٹاپ اسٹوریز