ریاست خواتین کیخلاف ہراسگی کے واقعات کو روکے، صدر مملکت

وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت کے فیصلے کے خلاف ملزمان کی اپیل مسترد کی جاتی ہے۔

صدر مملکت نے قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا اعلان کر دیا

صدر مملکت عارف علوی نے سزاؤں میں کمی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 45 کے تحت دی۔

صدر مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کر لیا

ڈاکٹر عارف علوی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔

جنسی ہراسگی کیس، صدر مملکت کا ڈائریکٹر جنرل پیمرا کو ملازمت سے برطرف کرنے کا حکم

صدر مملکت نے ملازمت سے برطرفی کی سزا برقرار رکھتے ہوئے جرمانہ 20 لاکھ سے بڑھا کر 25 لاکھ روپے کر دیا۔

صدر مملکت کا سیلاب متاثرین کیلئے 5 کروڑ روپے امداد کا اعلان

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے مخیر حضرات سے سیلاب زدگان کی مدد کرنے کی اپیل کر دی۔

کچھ لو، کچھ دو کے فارمولے کے تحت چلنا چاہیے،سیاستدان اکھٹے نہ ہوئے تو تاریخ ذمہ دار ٹھہرائے گی، پر اعتماد ہوں جلد راستہ نکل آئیگا، صدر مملکت

ہٹ دھرمی سے ملک کو نقصان پہنچ رہا ہے، آرمی چیف کی تعیناتی سے متعلق اپنی رائے نہیں دینا چاہتا، ڈاکٹر عارف علوی کا نجی ٹی وی کو انٹرویو

اسٹیٹ لائف کی 4 اپیلیں مسترد: جائز دعوے مسترد کر کے بد انتظامی کا ارتکاب کیا، صدر مملکت

پالیسی ہولڈرز کے اہل خانہ کو 17 لاکھ 80 ہزار روپے ادا کیے جائیں، ڈاکٹر عارف علوی

عدلیہ اور فوج سمیت تمام اداروں کو سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کیلئے استعمال نہ کیا جائے، صدر مملکت

سیاست کو روک کر سیلاب زدگان کی بحالی پر توجہ دی جائے، ڈاکٹر عارف علوی کی سینئر صحافیوں سے بات چیت

صدر مملکت نے منشیات کنٹرول بل 2022 کی منظوری دے دی

ہیروئن یا مورفین کی 6 کلوگرام یا زائد مقدار کے جرم پر سزائے موت یا 15 سے 20 لاکھ روپے کے جرمانے کے ساتھ عمر قید کی سزا ہو گی۔

صدر مملکت نے قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا اعلان کر دیا

پاکستان کے 75ویں یوم آزادی کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی آئین کے آرٹیکل 45 کے تحت کی گئی۔

ٹاپ اسٹوریز