اثاثے گروی رکھ کر ملک کو مقروض کرنے والے قوم کے ہمدرد بن رہے ہیں، فردوس عاشق

معاون خصوصی نے کہا کہ وہ مفرور جس کی منفی معاشی پالیسیوں سے ملک کی اقتصادی صورتحال تباہی کے دہانے پر پہنچی اسے ہیرو بنانا عوام کے زخموں پر نمک چھڑکنے کے مترادف ہے۔

حکومتی پالیسیوں کی بدولت پاکستان معاشی بحران سے نکل رہا ہے، فردوس عاشق

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ نواز شریف پلیٹلیٹس کا بہانہ بنا کرعارضی اجازت لے کر باہر گئے۔

5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر بھرپور طریقے سے منایا جائے گا، فردوس عاشق

وزیر اعظم کی معاون خصوصی نے کہا کہ سسٹم کےاندر کالی بھیڑوں سے کسی قسم کی رعایت نہیں کی جائے گی۔

آئندہ 12 ماہ میں ایک ہزار پناہ گاہیں تعمیر کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم نے پناہ گاہوں کے منصوبے کو آگے بڑھانے کے لیے نسیم الرحمان کو بطور فوکل پرسن تعینات کیا ہے، فردوس عاشق اعوان

آئی جی سندھ کے تبادلے کی الجھن: وزیراعلیٰ سلجھن ڈھونڈنے زرداری کے پاس پہنچ گئے

آئی جی سندھ ڈاکٹر سید کلیم امام وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے لیے اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔

ماضی میں جمہوریت کے نام پرعوام کا استحصال کیا گیا، فردوس عاشق

معاون خصوصی نے کہا کہ لندن اوردبئی میں جائیدادیں بنانے والے پاکستان صرف سیاست کرنے آتے ہیں جبکہ نااہل اور نالائق ہم سے 15 ماہ کا حساب مانگ رہے ہیں۔

آٹا مہنگا کرنے والوں کے خلاف حکومت نے کارروائی شروع کر دی، فردوس عاشق

وزیر اعظم کی معاون خصوصی نے کہا کہ مصنوعی مہنگائی پیدا کرنے والے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف حکومت اپنی رٹ قائم کرے گی۔

یقین کریں! وفاقی ادارے خالی آسامیوں سے مالا مال ہیں، کابینہ اجلاس میں انکشاف

ادارے خالی آسامیوں کا بجٹ لے رہے ہیں لیکن بھرتیاں نہیں کی جار ہی ہیں، ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے پریس کانفرنس میں بتادیا

سیاسی جماعتوں نے قومی مفاد کو تقویت دی، فردوس عاشق اعوان

فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ ہم دیگر مسائل پر بھی قومی مفاد کے فیصلے کریں گے۔

ادویات کی قیمتیں خطے کے دیگر ممالک سے کم ہیں، وفاقی حکومت

وزارت ہیلتھ سروسز کی جانب سے 600 کے قریب ادویات کی قیمتوں کا تقابلی جائزہ قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز