چینی ویکسین شدید بیماری میں 100 فیصد مؤثر ثابت ہوئی، فیصل سلطان

ویکسین کے متعلق انڈیپنڈنٹ ڈیٹا مانیٹرنگ کمیٹی نے صحت کے حوالے سے کسی بھی قسم کے خطرے کی بات نوٹ نہیں کی۔

 ویکسین وی آئی پی کو کیوں لگائی؟ اسد عمر

حکومت سندھ کے نمائندوں سے سختی سے کہا گیا ہے کہ صرف ہیلتھ ورکرز کو کورونا ویکسین لگائی جائے، وفاقی وزیر

اسلام آباد اور پنجاب میں ٹائیفائیڈ سے بچاؤ کی مہم شروع

والدین سے اپیل ہے 9 ماہ سے لے کر 15 سال تک کی عمر کے بچوں کو ٹائیفائیڈ کے خلاف انجیکشن لگوایں، ڈاکٹر فیصل سلطان

ابتدائی طور پر کورونا ویکسین کی 2 کروڑ خوراکیں حاصل کی جائیں گی، ڈاکٹر فیصل

حکومت کی تمام مشینری کورونا ویکسین کی جلد سےجلد فراہمی کیلئےفعال ہے، معاون خصوصی

ملک میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 8 فیصد تک پہنچ گئی، ڈاکٹر فیصل سلطان

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت کا کہنا ہے کہ کورونا کیسز میں اضافے سے اسپتالوں پر دباؤ بڑھ رہا ہے

کورونا: ایس او پیز پر عملدرآمد یقنی بنانے کی ضرورت ہے، وزیراعظم

بے احتیاطی اور زیادہ لوگوں کے ایک جگہ اکٹھا ہونے سے کورونا کا پھیلاؤ ممکن ہو سکتا ہے، عمران خان کو بریفنگ

ایم ٹی آئی ایکٹ کا مقصد اسپتالوں کے گورننس کو بہتر کرنا ہے، ڈاکٹر فیصل سلطان

معاون خصوصی برائے صحت کا کہنا ہے کہ جب نیا قانون آتا ہے تو لوگوں کو تحفظات ہوتے ہیں

وفاقی کابینہ: کورونا ویکسین خریدنے کی منظوری دے دی

2021 کی پہلی سہ ماہی میں کورونا ویکسین کی درآمد ممکن ہو سکتی ہے، ڈاکٹر فیصل سلطان

پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر پہلی سے زیادہ خطرناک قرار

اگر احتیاط نہ کی تو جون والے حالات پیدا ہو جائیں گے، ڈاکٹر فیصل سلطان

ٹاپ اسٹوریز