جہاں سے چاہیں ڈاکٹر بلوالیں، باہر جانے دینے پہ میرا اختیار نہیں ہے۔ یاسمین راشد

میاں نواز شریف کا ایک مسئلہ نہیں ہے بلکہ ان کے بہت سے مسائل ہیں۔ پنجاب کی وزیرصحت

پاکستان سمیت دنیا بھر میں بین الاقوامی انسداد پولیو کا دن کل منایا جائے گا

اس دن کی مناسبت سے پنجاب حکوت نے صوبائی اور ضلعی سطح پر متعدد پروگرام ترتیب دئے ہیں تاکہ پولیو کے متعلق شعور اجاگر کیا جا سکے

ڈاکٹر یاسمین راشد نے ڈینگی کے خاتمے کیلئے سابق ن لیگی وزیر سے مدد مانگ لی

ڈاکٹر یاسمین راشد نے آج ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو میں ذمہ داری میں کوتاہی تسلیم کرنے کے ساتھ ساتھ یہ بھی کہہ دیا کہ ڈینگی ہرچارسال بعد شدت اختیار کرتا ہے۔ 

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس

لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس  ہوا ہے جس میں عوام کو صحت کی بہترین سہولتوں

پنجاب کا 17 ستمبر کو مریضوں کی حفاظت کا دن منانے کا اعلان

 صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کا سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کے محفوظ علاج معالجہ کے حوالہ سے اقدامات کا جائزہ

پنجاب میں 111 اسپتال صحت انصاف کارڈ کے تحت پینل پر ہیں، ڈاکٹر یاسمین راشد

۔ صحت کارڈ کے تحت سالانہ 7 لاکھ 20 ہزار روپے تک ایک خاندان کو طبی سہولیات میسر ہوں گی۔ 277 ارب روپے اس گورنمنٹ نے صحت کیلئے مختص کئے ہیں۔

پنجاب کےسرکاری اسپتالوں میں300 سے زائد مشینیں خراب ہونے کا انکشاف

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے ہم نیوز کی خبر پر نوٹس لیتےہوئے پنجاب بھر کے سرکاری اسپتالوں سے خراب مشینوں کی فہرست طلب کرلی ہے۔ 

پنجاب بلڈ ٹرانسفیوژن اتھارٹی کو از سر نو فعال کرنے کا اعلان

ڈاکٹر یاسمین راشد نے مزید کہا کہ پنجاب ہیلتھ سیکٹراسٹریٹیجی میں ہیپاٹائٹس فری پاکستان مہم سرفہرست ہے۔

پنجاب ہیپاٹائٹس کنٹرول پروگرام کے امور محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کے سپرد

ڈاکٹر یاسمین راشد نے بلڈ ٹرانسفیوژن سروسز پنجاب کی استعدادکار کو بڑھانے کے حوالہ سے بھی انتظامی امور کا جائزہ لیا۔

ڈاکٹر یاسمین راشد نے اپنی این جی اوز کو لاکھوں روپے کی گرانٹ جاری کردی

ڈاکٹر یاسمین راشد ان  سوسائٹیز کی پیٹرن ان چیف ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کی رہنما عندلیب عباس 70 لاکھ گرانٹ حاصل کرنے والی سوسائٹی کی وائس پریذیڈنٹ  ہیں۔ 

ٹاپ اسٹوریز