اسلام آباد، موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی

پابندی کا اطلاق 31 دسمبر کی شام چھ بجے سے لے کر یکم جنوری 2023 تک نافذ العمل ہو گا۔

سندھ: موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

شہر قائد کے چار اضلاع سمیت سندھ کے کل 17 اضلاع میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

اسلام آباد میں ڈبل سواری پر پابندی عائد

ڈپٹی کمشنر نے شہریوں سے انتظامیہ کے ساتھ تعاون کی اپیل کر دی۔

کراچی سمیت سندھ بھر میں ڈبل سواری پر پابندی عائد

ڈبل سواری پر پابندی کے دوران بچے، بزرگ اور صحافیوں کو استثنٰی حاصل ہو گا۔

کراچی اور حیدرآباد سمیت دیگر شہروں میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

پابندی کا اطلاق آج رات 12 بجے سے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے لیے ہوگا۔

خیبرپختونخوا: حساس اضلاع میں نویں اور دسویں محرم کو موبائل سروس بند کرنے کا فیصلہ

حساس علاقوں میں اسپتالوں کے عملے کی چھٹیاں منسوخ کی جائیں، وزیراعلی محمود خان

پنجاب:9 اور 10 محرم کو ڈبل سواری پر پابندی

بزرگ اور خواتین کو پابندی سے استثنیٰ ہوگا

محرم الحرام: کراچی اور پشاور میں ڈبل سواری پر پابندی

کراچی میں8سے10 اور پشاور میں یکم سے13 محرم تک پابندی ہوگی

سندھ حکومت نے ڈبل سواری پر پابندی ختم کر دی

عملے کی ویکسین کرنے والے اداروں کو کھول دیا جائے گا تاہم ایس او پیز کیخلاف ورزی کرنے والے اداروں کو سیل کر دیا جائے گا، ترجمان سندھ حکومت

ٹاپ اسٹوریز