ڈریپ نے آئرن گولی 100اور فولک ایسڈ 0.35 ایم جی کے بیج کو 2781 غیر معیاری قرار دیدیا

شہری غیر معیاری قرار دی جانے والی دونوں گولیوں کا استعمال نہ کریں، ڈریپ کا الرٹ

اب شہری گھر پر ہی کورونا ٹیسٹ کرسکیں گے،ڈریپ

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

ڈاکٹروں کو نقد رقوم ،تحائف اور سفری اخراجات دینے پر پابندی

ڈریپ کا دوا ساز کمپنیوں اور ڈاکٹروں کے حوالے سے ضابطہ اخلاق جاری

ڈریپ: مہنگی ادویات فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن

کورونا کی ادویات مہنگی فروخت کرنے پر دو میڈیکل اسٹورز کو سیل کیا گیا ہے، ترجمان ڈریپ

ڈریپ نے 5 لوکل دوا ساز کمپنیوں کے لائسنس کینسل کر دیے

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے 12 لوکل دوا سازکمپنیز کے لائسنس معطل کر دیے

ادویات: قیمتوں میں کمی کیلیے ڈریپ کا صوبوں کو خط، ڈاکٹروں کیلیے تجویز

سرکاری اور نجی اسپتالوں کے ڈاکٹر برانڈڈ ادویات کا نام لکھنے کے بجائے دوا کا فاومولہ تجویز کیا کریں۔

ڈریپ کی جانب سے روسی کورونا ویکسین کی فروخت روکنے کی استدعا مسترد

سندھ ہائیکورٹ نے ڈریپ کی جانب سے روسی کورونا ویکسین اسپوتنک فائیو کی فروخت روکنے کی استدعا مسترد کردی۔

ڈریپ: چینی ویکسین کینسائنو کو ہنگامی بنیادوں پر استعمال کی اجازت

کینسائنو کی ہنگامی حالات میں استعمال کی منظوری ڈریپ کے رجسٹریشن بورڈ نے دی ہے

ڈریپ نے ریپڈ کورونا ٹیسٹ کٹ درآمد کرنے کی منظوری دیدی

سربراہ ڈریپ ڈاکٹر عاصم کی کورونا ٹیسٹ کٹ رجسٹریشن کی تصدیق

ٹاپ اسٹوریز