مریم نواز کی ڈسکہ الیکشن فیصلے پر تمام ’شیروں‘ کو مبارکباد

مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ڈسکہ الیکشن فیصلہ پر تمام شیروں کو مبارکباد

ڈسکہ میں 4 افراد قتل

قتل ہونے والے چاروں افراد میں میاں بیوی اور دو بچے شامل ہیں۔

ڈسکہ انتخابات: پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ چیلنج کر دیا 

الیکشن کمیشن کا فیصلہ حقائق کے برعکس قرار دیتے ہوئے سپریم کورٹ سے اسے کالعدم قرار دے، درخواست

ڈی سی اور ڈی پی او سیالکوٹ، اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ کو معطل کرنیکا حکم

چیف سیکریٹری پنجاب اور آئی جی پنجاب کو ضمنی انتخابات کے دوران اپنے فرائض سے غفلت برتنے پر ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا گیا۔

اب ہمیں بتایا جائے دھاندلی میں کون ملوث تھا، محمد زبیر

3 مارچ کی شام پی ٹی آئی اور حفیظ شیخ کا جنازہ نکلے گا، رہنما مسلم لیگ ن

ضمنی الیکشن دوبارہ کروائے جائیں، مولانا فضل الرحمان

جہاں آئین خاموش ہوتا ہے وہاں پارلیمنٹ کو کردارادا کرنا ہوتا ہے، سربراہ پی ڈی ایم

این اے75:پی ٹی آئی فارم45 جمع نہ کراسکی

نوشین افتخار کے مضبوط علاقوں میں ووٹنگ کم رکھنے کی اسکیم تھی، سلمان اکرم راجہ

پی ٹی آئی الزام تراشی کے بجائے این اے 75 کی تحقیقات کرائے، رانا ثنا اللہ

پولنگ کا عمل سست روی کا شکار ہی نہیں ہوا بلکہ کچھ دیر رکا بھی رہا، رہنما مسلم لیگ ن

نواز شریف نے لندن میں بیٹھ کر بھی انہیں گھر میں گھس کر مارا، مریم نواز

اب اگر الیکشن ہوگا تو پورے حلقے میں ہوگا، ن لیگ کی مرکزی نائب صدر کا جلسہ عام سے خطاب

الیکشن کمیشن این اے 75 میں دوبارہ انتخابات کرائے، مریم نواز

پرویز رشید کے فیصلے نے انصاف کے 2 نظام کو ثابت کر دیا، رہنما مسلم لیگ ن

ٹاپ اسٹوریز