مسئلہ کشمیر کے حل کا انحصار مودی پر ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

اگر پاکستان اور بھارت چاہیں تو مسئلہ کشمیر حل کرانے میں ثالث کا کردار ادا کر سکتا ہوں۔ امریکی صدر

وزیر اعظم عمران خان کا دورہ امریکہ پر اطمینان کا اظہار

خطے میں امن اور پاک امریکہ تعلقات کے حوالے سے صدر ڈولڈ ٹرمپ کے وژن کی تعریف

جان ریٹ کلف امریکی نیشنل انٹیلی جنس کے سربراہ نامزد

امریکہ کی نیشنل انٹیلی جنس کے سربراہ ڈینیئل کوٹس 15 اگست کو اپنے منصب سے سبکدوش ہوجائیں گے۔

روسی میزائل کے معاہدے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، ترک صدر

طیب اردوان نے کہا کہ امریکہ ہمیں ایف 35 طیارے نہیں دے گا تو ہم کسی اور سے بھی رابطہ کر سکتے ہیں۔

پاکستان میں خواتین کو با اختیار بنانے کے لیے ایوانکا ٹرمپ کی پیشکش

پاکستان اور امریکہ کو آئندہ چند ماہ میں سفارتی محاذ پرمزید کامیابیاں ملیں گی۔ زلفی بخاری کا دعویٰ

امریکہ کا پاکستان کیلئے ایف 16 طیاروں کے پرزے اور تکنیکی خدمات کا اعلان

امریکہ نے بھارت کے سی 17 ٹرانسپورٹ طیاروں کے لیے بھی 67کروڑ ڈالرز کی سپورٹ فراہم کرنے کا بھی اعلان کیا ہے

ایک تیر سے دو شکار:شمالی کوریا کی جنوبی کوریا اور امریکہ کو تنبیہ

کم جونگ ان نے جنوبی کوریا کو متنبیہ کرتے ہوئے کہا کہ دی جانے والی وارننگ کو نظرانداز نہ کریں اور امریکی افواج کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقوں جیسے ’خودکش‘ اقدامات روکیں۔

پاک-امریکہ تعلقات میں اب پیشرفت کا وقت ہے، امریکی محکمہ خارجہ

عمران خان نے طالبان سے افغان حکومت سے مذاکرات کی درخواست کی ہے جو کہ امن عمل کے لیے بڑا قدم ہے، ترجمان

سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کو ہتھیاروں کی فروخت روکنے کی قراردادیں ویٹو

امریکی صدر کی طرف سے ویٹو کئے جانے کے بعد اربوں ڈالر کا اسلحہ سعودی عرب اور عرب امارات کو فروخت کرنے کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔

دورہ امریکہ پر وزیراعظم کا لباس موضوع بحث

دورہ امریکہ کے دوران وزیراعظم عمران خان کے نئے لباس پر تنازع کھڑا ہوگیا

ٹاپ اسٹوریز