ٹرمپ اور کم جونگ کے درمیان 27 فروری کو ویتنام میں ملاقات ہوگی

دونوں سربراہان کے درمیان ہونے والی ملاقات میں شمالی کوریا کے نيوکليائی اسلحہ کی مکمل تخفيف پر بات ہو گی۔

ڈیوڈ مالپاس: عالمی بینک کی صدارت کے لیے نامزد

انہوں نے جو سرمایہ کاری بینک شروع کیا تھا وہ مالی بحران کا شکار ہو کر2008 میں بند ہوگیا تھا۔

ایک ہفتے میں شام سے داعش کا خاتمہ کردیں گے، ٹرمپ کا دعویٰ

امریکہ، اس کی اتحادی افواج اور شام کی فورسز نے شام وعراق میں داعش کے زیرکنٹرول علاقوں کو آزاد کرالیا ہے۔

طالبان نے افغانستان کے آئین کو متنازع اور ناجائز قرار دے دیا

ہم ایک ایسے اسلامی آئین کے خواہاں ہیں جس کا چارٹر علمائے کرام وضع کریں۔

مذاکرات صحیح سمت میں گئے تو افغانستان سے فوج نکال لیں گے،ٹرمپ

 میکسیکو سرحد پر دیوار تعمیر کروں گا جس کی وجہ سے غیر قانونی تارکین وطن کی آمد کم ہو گی۔

امریکہ نے ایران پر نظر رکھنے کے لیے اجازت نہیں لی، عراقی صدر

عراقی صدر برہم صالح نے کہا کہ امریکی فوج کی عراق میں موجودگی کی وجہ دونوں ملکوں کا دہشت گردی سے مقابلہ کرنا ہے۔

ٹرمپ کا وینزویلا کے صدر سے ملاقات سے انکار

  وینزویلا میں فوج بھیجنے کا آپشن موجود ہے،ٹرمپ

امریکی صدر نے مافیا کو مجھے مارنے کا حکم دیا ہے، وینزویلن صدر

نکولس مادورو نے کہا ہے کہ امریکی قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن کی جانب سے وینزویلا پر پابندی لگانے کا اعلان پاگل پن ہے۔

امریکہ میں شٹ ڈاؤن عارضی طور پر ختم ہوگیا

گولڈن ریسبیری ایوارڈ کی نامزدگیوں کا جو اعلان کیا گیا ہے اس میں بطور بدترین اداکار ٹرمپ اوربدترین معاون اداکارہ کے ان کی اہلیہ کی نامزدگی کی گئی ہے۔

اسٹیٹ آف دی یونین سے جلد خطاب کروں گا، امریکی صدر

امریکی صدر نے کہا ہے کہ مجھے اسٹیٹ آف دا یونین سے خطاب کے لیے کسی متبادل جگہ کی ضرورت نہیں ہے۔

ٹاپ اسٹوریز