ڈی جی خان: سی ٹی ڈی سے دہشت گردوں کا مقابلہ، دو ہلاک

ہلاک دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے تھا، ترجمان سی ٹی ڈی

عثمان بزدار کا دورہ ڈیرہ غازی خان، متعدد ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح

ماضی کے حکمرانوں کی طرح شوبازی پر نہیں بلکہ عمل پر یقین رکھتا ہوں، وزیراعلیٰ پنجاب

ڈیرہ غازی خان سے کوئٹہ جانے والی شاہراہ تیسرے روز بھی بند، مسافر بےحال

شاہراہ کی بندش کے باعث بلوچستان سے پنجاب کو فروٹ اور سبزی کی ترسیل بھی متاثر ہوئی ہے

پنجاب میں پولیو کے مزید دو کیسز رپورٹ

صوبے میں  پولیو کے کیس ضلع  ڈیرہ غازی خان اور بہاولپور سے رپورٹ ہوئے ہیں، ترجمان انسداد پولیو پروگرام

ڈیرہ غازی خان: بارش، وزیراعلیٰ کے آبائی گاؤں کا زمینی رابطہ منقطع

کوہ سلیمان پر ہونے والی بارشوں کے سبب برساتی ندی نالوں میں نچلے درجے کا سیلا ب ہے۔

ڈی جی خان: دریائے سندھ میں نہاتے ہوئے 4 بچے ڈوب گئے

ترجمان ریسکیو کے مطابق 2بچوں کو زندہ نکال لیا گیا، 2 لاپتہ ہونے والے بچوں کی تلاش کیلئے آپریشن جاری

ڈیرہ غازی خان میں پاکستان کی دوسری بڑی اونٹوں کی منڈی سج گئی

بیوپاری خریداروں کے نہ ہونے اور خریدار مہنگائی سے پریشان دکھائی دیتے ہیں۔

کوہ سلیمان میں واقع قدرتی حسن سے مالا مال ’وادیِ سری‘

سری کے مقام پر بے شمار آبشاروں کوفلک پوش پہاڑیوں نے اپنے دامن میں چھپا رکھا ہے۔

صادق آباد اور ڈی جی خان میں ٹڈی دل کے حملے، فصلیں تباہ

مقامی کسان اپنی مدد آپ کے تحت روایتی طریقوں سے ٹڈی دَل کو بھگانے میں مصروف رہے۔

ڈی جی خان میں دو ڈاکٹروں میں کورونا کی تصدیق

ڈیرہ غازی خان قرنطینہ میں کام کرنے والے ایک ڈاکٹر کورونا وائرس کا شکار ہوگئے، ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ

ٹاپ اسٹوریز