خانیوال: اسپتال اور ڈاکٹر کی مبینہ غفلت سے 14 سالہ بچی جاں بحق

لواحقین نے نعش سڑک پہ رکھ کر مرکزی شاہراہ ہر قسم کے ٹریفک کے لیے بند کردی ہے۔

پلان بی کا دوسرا روز، ملک بھر کی مختلف شاہراہوں پر دھرنے

پلان بی کے تحت مردان، بنوں، مانسہرہ، مالا کنڈ، نوشہرہ میں سڑکیں بلاک

ڈی جی خان میں پولیس مقابلہ، پولیس اہلکار سمیت دو افراد شہید

پولیس کی جوابی فائرنگ سے دو اشتہاری بھی مارے گئے۔

وزیراعلیٰ پنجاب کا اچانک رجسٹری برانچ ڈیرہ غازی خان کا ’’آن لائن‘‘ معائنہ

 سردار عثمان بزدار نے اس موقع پر  کہا کہ اگر کسی سرکاری افسر یا ملازم نے شہریوں سے پیسے لئے تو اس کی خیر نہیں ہو گی۔ 

’نواز شریف پلی بارگین کرکے جہاں چاہیں جاسکتے ہیں‘

30 برسوں میں کی جانے والی بدعنوانی کے کیس سامنے آ رہے ہیں وہ عوام کے سامنے ہیں، میاں اسلم

بزدار سرکار نے تعلیمی میدان میں جنوبی پنجاب کو نظر انداز کردیا

سالانہ ضلعی درجہ بندی کے مطابق  36 اضلاع میں جنوبی پنجاب کے اضلاع سب سے پیچھے ہیں۔ 

پنجاب: تعلیم کی ’ابتر‘ صورتحال میں وزیراعلیٰ کا ضلع بازی لے گیا

قصور، سرگودھا اور ننکانہ صاحب کے علاقوں میں قائم اسکول درجہ بندی کے لحاط سے پہلے تین نمبروں پر رہے ہیں۔

ڈیرہ غازی خان :دریائے سندھ کے سیلابی ریلے نے تباہی مچا دی

ڈیرہ غازی خان : دریائے سندھ کے سیلابی ریلے نےتحصیل تونسہ شریف کے نشیبی علاقوں میں  تباہی مچا دی ہے

جنوبی پنجاب کے ترقیاتی منصوبوں کو بروقت  مکمل کیا جائے،عثمان بزدار

سردار عثمان بزدار  نے  سڑکوں کے بعض منصوبوں میں تاخیر اور غیر معیاری مٹیریل کے استعمال پر اظہار برہمی بھی کیا ۔

پنجاب کے محکمہ اسکول ایجوکیشن کے دعوؤں کا پول کھل گیا

محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب رواں سال تعلیمی اداروں میں طلبہ کے داخلوں کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام ہوگیا

ٹاپ اسٹوریز