ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا ایم پی او آرڈر کا اختیار عارضی طور پر بحال
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سنگل بینچ کا فیصلہ معطل کر دیا ، چیف کمشنر اور دیگر کی اپیل پر فریقین کو نوٹس
الیکشن کمیشن کا آئی جی اور ڈی سی اسلام آباد کا معاملہ اوپن کورٹ میں سننے کا فیصلہ
چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اجلاس،چاروں ممبران کمیشن شریک ہوئے
آئی جی اور ڈپٹی کمشنر اسلام آباد تبدیل کرنے کی منظوری
سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ نئے آئی جی اور ڈپٹی کمشنر کیلئے افسران کا پینل تجویز کریگا
اسلام آباد چیتوں کی جگہ پر قبضہ کر کے بنا ، فواد چودھری
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں چیتے گھس آئے ہیں
سینٹورس مال میں کولنگ کا عمل جاری ہے، کچھ وقت لگے گا، ڈی سی اسلام آباد
چیئرمین سی ڈی اے کیپٹن (ریٹائرڈ) عثمان نے ریسکیو آپریشن کی بذات خود نگرانی کی، ترجمان سی ڈی اے
اسلام آباد کے سینٹورس شاپنگ مال میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا
آگ پر قابو پانے میں فائر بریگیڈ، نیوی، ایئر فورس اور ریسکیو 1122 نے حصہ لیا۔
اسلام آباد، دفعہ 144 نافذ، کورنگ نالہ اور راول و سملی ڈیمز خطرناک قرار
مون سون بارشوں کے حوالے سے ایمرجنسی نمبر کا اجرا بھی کر دیا گیا ہے، ڈی سی اسلام آباد
کورونا: اسلام آباد کے 3 سب سیکٹرز سیل کرنے کا فیصلہ
سیل کیے جانے والے سیکٹر میں آئی ایٹ فور، ایف الیون ون اور آئی ٹین 2 شامل ہیں۔
اسپتالوں کیلیے انتباہ:زائد چارجز لینے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ
کورونا مریضوں سے وصول کیے جانے والے چارجز کو تمام نجی اسپتال اپنی ویب سائٹ پہ اپ لوڈ کریں، ڈی سی اسلام آباد
اسلام آباد: انتظامیہ نے تمام مزارات کھولنے کی اجازت دے دی
مزارات میں حکومتی ہدایات اورایس اوپیز پرعملدرآمد کو یقینی بنایا جائے، نوٹیفکیشن
کورونا: اسلام آباد میں مریضوں کی تعداد پانچ سو 58 ہو گئی
وفاقی دارالحکومت میں کورونا کے مشتبہ افراد کی تعداد دو ہزار 99 ہے، ڈی سی اسلام آباد حمزہ شفقات
حکومت بیرون ملک سے آنیوالوں پر چار ارب خرچ نہیں کرسکتی، ڈی سی
بیرون ملک سے آنے والے دو ہزار پاکستانیوں پر ایک کروڑ روپے خرچ ہوئے ہیں، ڈی سی اسلام آباد حمزہ شفقات
اسلام آباد، انتظامیہ نے پوسٹل اور کوریئر سروس پر پابندی ختم کر دی
پوسٹل اور کوریئر سروس کے عملہ کو گھر، گھر ترسیل کی اجازت ہو گی۔ڈی سی اسلام آباد
اسلام آباد میں کورونا وائرس کا ایک اور مریض سامنے آ گیا
کرغستان کےعبدالمومن نامی شخص میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے، ڈی سی اسلام آباد
اسلام آباد: کورونا کے پیش نظر درگاہیں، مزارات 3 ہفتے کے لیے بند
شہر کے تمام جمز، ٹریننگ کیمپس وغیرہ بھی 3 ہفتے کے لیے بند کر دیئے گئے ہیں
پلاسٹک بیگ استعمال کرنے پر سیور فوڈز سیل، بھاری جرمانہ عائد
انتظامیہ نے بلیو ایریا برانچ پر پابندی کے باوجود پلاسٹک کے شاپنگ بیگز کے استعمال پر دو لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کردیا۔
اسلام آباد میں دفعہ 144 کے تحت آٹھ سرگرمیوں پر پابندی عائد
ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات نے دفعہ 144 کے تحت آٹھ مختلف سرگرمیوں پر پابندی عائد کر دی ہے جس کا اطلاق آج سے دو ماہ تک کے لئے ہو گا
’برگر‘ کی بحث: ڈی سی اسلام آباد، ٹوئٹر صارفین میں دلچسپ گفتگو
ٹوئٹر پر ڈی سی اسلام آباد حمزہ شفقات اور صارفین کے درمیان ’برگر‘ کے موضوع پر ہونے والی دلچسپ گفتگو نے کئی لوگوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کی
2018: وہ ٹوئٹر اکاؤنٹ جنہوں نے ہمیں باخبر رکھا
آیئے نظر ڈالتے ہیں سال 2018 کے کچھ معروف ٹویٹر اکاؤنٹس پر جنہیں رواں سال میں سب سے زیادہ متحرک دیکھا گیا اور معلومات کی فراہمی کا معتبر ذریعے کا درجہ بھی دیا گیا

