کورونا: اسلام آباد میں مریضوں کی تعداد پانچ سو 58 ہو گئی

وفاقی دارالحکومت میں کورونا کے مشتبہ افراد کی تعداد دو ہزار 99 ہے، ڈی سی اسلام آباد حمزہ شفقات

حکومت بیرون ملک سے آنیوالوں پر چار ارب خرچ نہیں کرسکتی، ڈی سی

بیرون ملک سے آنے والے دو ہزار پاکستانیوں پر ایک کروڑ روپے خرچ ہوئے ہیں، ڈی سی اسلام آباد حمزہ شفقات

اسلام آباد، انتظامیہ نے پوسٹل اور کوریئر سروس پر پابندی ختم کر دی

پوسٹل اور کوریئر سروس کے عملہ کو گھر، گھر ترسیل کی اجازت ہو گی۔ڈی سی اسلام آباد

اسلام آباد میں کورونا وائرس کا ایک اور مریض سامنے آ گیا

کرغستان کےعبدالمومن نامی شخص میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے، ڈی سی اسلام آباد

اسلام آباد: کورونا کے پیش نظر درگاہیں، مزارات 3 ہفتے کے لیے بند

شہر کے تمام جمز، ٹریننگ کیمپس وغیرہ بھی 3 ہفتے کے لیے بند کر دیئے گئے ہیں

پلاسٹک بیگ استعمال کرنے پر سیور فوڈز سیل، بھاری جرمانہ عائد

انتظامیہ نے بلیو ایریا برانچ پر پابندی کے باوجود پلاسٹک کے شاپنگ بیگز کے استعمال پر دو لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کردیا۔

اسلام آباد میں دفعہ 144 کے تحت آٹھ سرگرمیوں پر پابندی عائد

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات نے دفعہ 144 کے تحت آٹھ مختلف سرگرمیوں پر پابندی عائد کر دی ہے جس کا اطلاق آج سے دو ماہ تک کے لئے ہو گا

’برگر‘ کی بحث: ڈی سی اسلام آباد، ٹوئٹر صارفین میں دلچسپ گفتگو

ٹوئٹر پر ڈی سی اسلام آباد حمزہ شفقات اور صارفین کے درمیان ’برگر‘ کے موضوع پر ہونے والی دلچسپ گفتگو نے کئی لوگوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کی

2018: وہ ٹوئٹر اکاؤنٹ جنہوں نے ہمیں باخبر رکھا

آیئے نظر ڈالتے ہیں سال 2018 کے کچھ معروف ٹویٹر اکاؤنٹس پر جنہیں رواں سال میں سب سے زیادہ متحرک  دیکھا گیا اور معلومات کی فراہمی کا معتبر ذریعے کا درجہ بھی دیا گیا

ٹاپ اسٹوریز