اسلام آباد سمیت دیگر علاقوں میں تیز بارش و ژالہ باری

محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا سلسلہ 3 سے 4 روز تک جوری رہے گا۔

15 مارچ سے ملک میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی

تیز ہواؤں کے ساتھ وقفے وقفے سے بارشوں کے باعث گندم کی فصل متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔

دنیا کے گرم ترین ملک کویت میں ژالہ باری

کویت کا درجہ حرارت 50 ڈگری سینٹی گریڈ سے بھی بڑھ جاتا ہے۔

ملک کے مختلف علاقوں میں سال کی پہلی برفباری، سردی کی شدت میں اضافہ

اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش، موسم بھی بدل گیا

اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری

محکمہ موسمیات نے مزید بارش کی پیشگوئی کر دی۔

ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرما کی پہلی بارش

سوات اور بابو سرٹاپ میں موسم سرما کی پہلی برفباری ہوئی۔

ملک کے بیشتر حصوں میں بارش، گرمی کا زور ٹوٹ گیا

محکمہ موسمیات نے کراچی میں بارش کی پیشگوئی کر دی۔

جڑواں شہروں میں موسلادھار بارش

اسلام آباد اور راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں ژالہ باری بھی ریکارڈ کی گئی۔

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف حصوں میں بارش، موسم خوشگوار

اسلام آباد، بالائی پنجاب، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں آج بھی بارش ہو سکتی ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش، موسم خوشگوار

سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم شدید گرم اور خشک رہے گا۔

ٹاپ اسٹوریز