کابل: ہرات میں دھماکہ، 6 افراد جاں بحق

سیکیورٹی اداروں نے موقع پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔

طالبان نے کابل پر قبضہ نہیں کیابلکہ انہیں دعوت دی گئی تھی، حامد کرزئی

اشرف غنی کے ملک چھوڑنے سے دارالحکومت میں طالبان کے داخلے کے حوالے سے منصوبہ بندیی درہم برہم ہوئی

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دھماکہ، 5 افراد زخمی

کابل دھماکہ سڑک کے کنارے نصب بارودی مواد سے ہوا

کابل میں دھماکہ، نشانہ طالبان تھے

مجاہدین بازار میں ہونے والے دھماکے کا ہدف طالبان کی گاڑی تھی، پولیس

پاکستان افغان بھائیوں کی انسانی بنیادوں پر معاونت جاری رکھے گا، وزیر خارجہ

آئندہ چند روز میں افغانستان سے ایک وفد پاکستان آئے گا، شاہ محمود قریشی

کابل ڈرون حملے میں10 افراد کی ہلاکت،امریکہ کی معاوضے کی پیشکش

اگر متاثرین کے اہلخانہ امریکا منتقل ہونا چاہیں تو انہیں منتقل کیا جائے گا

پی آئی اے فلائٹ آپریشن بحال کرے، افغان حکام کی اپیل

افغان حکام کا پی آئی اے انتظامیہ کے تحفظات دور کرنے کا وعدہ

کابل ہوائی اڈے کا آپریشن، ترکی نے شرط لگا دی

معاہدہ سے قبل طالبان ایک جامع حکومت تشکیل دے، ترک صدر

عالمی ادارہ صحت کے سربراہ کابل پہنچ گئے

عالمی ادارہ صحت کے سربراہ دورہ کابل کے دوران اعلی حکام سے بھی ملاقات کریں گے

ٹاپ اسٹوریز