طالبان کی خواتین ملازمین کوگھر ہی میں رہنے کی ہدایت

خواتین ملازمت کے بارے میں حتمی فیصلہ ابھی زیرالتوا ہے

امریکہ: کابل کے ڈرون حملے میں 10 شہریوں کی ہلاکت کا اعتراف کرلیا

کابل میں کیا جانے والا ڈرون حملہ ہماری بڑی غلطی تھی اور اس پر معذرت خواہ ہیں، جنرل میکنزی

افغان وزیراعظم سے قطر کے ڈپٹی وزیراعظم کی ملاقات

نئی عبوری حکومت کے قیام کے بعد قطر پہلا ملک ہے جس کے اعلیٰ سطحی وفد نے کابل کا سرکاری دورہ کیا ہے۔

امریکی اخبار نے کابل ڈرون حملے کا بھانڈا پھوڑ دیا

حملے میں ہدف بننے والی گاڑی افغان انجینئر زیماری احمدی کی تھی، امریکی اخبار

اپنی سرزمین پر قبضہ ختم کرنا چاہتے تھے، سراج الدین حقانی

اجلاس میں آرمی چیف قاری فصیح الدین اور دیگر رہنماؤں سمیت شیخ انوارالحق نے بھی شرکت کی ہے

آخری یہودی افغانستان سے کیسے نکلا؟

افغانستان سے نکلنے کا راستہ "خوفناک اور خطرناک" تھا

پی آئی اے کا کابل کیلئے فلائٹ آپریشن شروع کر نے کا فیصلہ

پہلی پرواز پیر 13 ستمبر کو صبح 7 بج کر 30 منٹ پر کابل روانہ ہو گی۔

قوم کا مقروض ہوں، مفرور اشرف غنی نے معافی مانگ لی

افسوس کہ میرا باب بھی بالکل اسی طرح بند ہوا جس طرح مجھ سے پہلے کے حکمرانوں کا بند ہوا تھا، ٹوئٹر پر بیان

کابل ائیرپورٹ دوبارہ فعال ہو گیا

جلد ہی کابل سے بین الاقوامی پروازوں کا بھی آغاز کر دیا جائے گا، حکام

پنجشیر میں فتح کا اعلان، کابل فائرنگ سے گونج اٹھا، 17 جانیں چلی گئیں

طالبان کے پنجشیر میں فتح کے دعوے کے بعد کابل ہوائی فائرنگ سے گونج اٹھا۔

ٹاپ اسٹوریز