وزیرِاعظم کی ریگولیٹری اداروں کو لائسنسز کے اجراء کا عمل آسان بنانے کی ہدایت

وزیراعظم نے کابینہ ڈویژن کو اس ضمن میں ایک مربوط و منظم نظام اور ٹائم لائنز پر مبنی ایس او پیز بنانے کی ہدایت کی ہے۔

خیبر پختونخوا میں تعلیم کا قلمدان میٹرک پاس شخص کے سپرد

شوکت یوسفزئی نے اکبر ایوب کی تعلیمی قابلیت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ اکبر ایوب کی تعلیم میٹرک ہے لیکن وہ انتہائی باصلاحیت شخصیت کے مالک ہیں۔

وزیر اعظم کے مشیران اور معاونین خصوصی کی تقرریاں سپریم کورٹ میں چیلنج

تمام معاون خصوصی اور مشیران کا نام ای سی ایل میں ڈالنے اور مراعات واپس لینے کی استدعا

گرفتار افراد کی رہائی پر وزیر اعظم اور کابینہ کو تشویش ہے، علی زیدی

وفاقی وزیر علی زیدی نے کہا کہ قومی احتساب بیورو (نیب) اگر جرم ثابت نہیں کر سکتا تو پکڑتا کیوں ہے ؟

خیبرپختونخوا کابینہ میں اگلے ہفتے توسیع اور تبدیلی کا امکان

وزیراعلی محمود خان نے مشاورت کے بعد نئی فہرست کو حتمی شکل دے دی ہے۔ سی ایم ہاوس ذرائع

پنجاب کابینہ کی 10 وزارتوں میں رد بدل کا امکان

ڈاکٹر یاسمین راشد سے سیکنڈری ہیلتھ کی وزارت واپس لی جاسکتی ہے، ذرائع

وزیراعظم کا دورہ لاہور، بڑی تبدیلیاں متوقع

ناقص کارکردگی دکھانے والے وزراء سے قلمندان واپس لینے کا بھی امکان، ذرائع

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع آئین کے مطابق ہوئی، اسد عمر

جنرل قمر جاوید باجوہ پاکستان کے ایک کامیاب آرمی چیف ہیں ان کی ملک کیلیے بہت خدمات ہیں، اسد عمر

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے استعفیٰ دے دیا

وفاقی وزیر شفقت محمود نے کہا کہ آرمی چیف کی تعیناتی کا اختیار وزیر اعظم کے پاس ہے۔

حکومت کا نئی حج پالیسی متعارف کرانے کا فیصلہ

حکومت کی نئی حج پالیسی کے تحت عازمین حج سے رقم قسطوں میں لینے اور دوسال کے لئے قرعہ اندازی کرنے کی تجویز سامنے آئی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز