آڈیو لیکس: وفاقی کابینہ کی عمران خان کیخلاف کارروائی کی منظوری

وفاقی کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے کابینہ کمیٹی کی سفارشات کی منظوری دی

لاہور پولیس کی شہری کا گھر سے جوتا چوری ہونے پر کارروائی: مقدمہ درج

پولیس نے شہری کی درخواست پر جوتا چوری کی رپورٹ درج کر کے کارروائی شروع کردی۔

وکلا اور پی ٹی آئی کارکنوں پر تشدد، وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ پر مقدمہ درج کرنے کا حکم

سیشن کورٹ لاہور نے پولیس افسران کے خلاف بھی کارروائی کرنے کا حکم جاری کر دیا۔

بنوں میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 5 دہشتگرد ہلاک

دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے تھا۔

ووٹ نہ ڈالنے والوں کیخلاف کارروائی ہو گی، آصف زرداری

تحریک عدم اعتماد کے وقت اراکین حاضری یقینی بنائیں، پیپلز پارٹی کی اپنے اراکین کو ہدایت

 شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن،دہشتگرد ہلاک

دہشت گرد سیکیورٹی فورسز کےخلاف کارروائی میں ملوث تھا۔

پیٹرولیم مصنوعات: فراہمی میں تعطل پیدا کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کا اعلان

مانیٹرنگ کے لیے انفورسمنٹ ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں، ترجمان اوگرا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، میچ کے دوران لڑنے پر 2 کھلاڑیوں کیخلاف کارروائی

دونوں کھلاڑیوں نے مجوزہ پابندیوں کو قبول کر لیا، آئی سی سی

سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز کی جانب سے بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں کارروائی کی گئی۔

کروڑوں روپے مالیت کی اسمگل چھالیہ برآمد

تمام فیکٹریوں پر نظر رکھے ہوئے ہیں، کسٹم حکام

ٹاپ اسٹوریز